زیک
مسافر
کیوں پتلے لوگ شاعری نہیں کر سکتے؟صائمہ اپیا یہ اچھی وِش تو نہ ہوئی !! ۔۔۔ ہم اپیا کی اتنی اچھی شاعری کیسے پڑھتے پھر !! ؟؟
کیوں پتلے لوگ شاعری نہیں کر سکتے؟صائمہ اپیا یہ اچھی وِش تو نہ ہوئی !! ۔۔۔ ہم اپیا کی اتنی اچھی شاعری کیسے پڑھتے پھر !! ؟؟
فصیح پتلے ہونے سے شاعری کے وزن پر کوئی اثر نہیں پڑتاصائمہ اپیا یہ اچھی وِش تو نہ ہوئی !! ۔۔۔ ہم اپیا کی اتنی اچھی شاعری کیسے پڑھتے پھر !! ؟؟
بیسٹ جوک مارا زیک بھائی ( اس جوک کی کرامات دیکھیں ، اچھی خاصی اردو سے گلابی اردو ہو گئی !! )کیوں پتلے لوگ شاعری نہیں کر سکتے؟
وہ کیوں بھلا ؟؟
ہرگز نہیں کم از کم کل تک کی تصاویر تک تو اپ ٹو ڈیٹ ہوں
وہ تو ٹھیک پر اب زیک بھائی اور آپ پیش والی بات گول نہ کریں ،،، پُتلے والی وش بالکل بھی ٹھیک نہیں !!فصیح پتلے ہونے سے شاعری کے وزن پر کوئی اثر نہیں پڑتا
کل اور اپ ٹو ڈیٹ کچھ متضاد سے لگتے ہیں۔ہرگز نہیں کم از کم کل تک کی تصاویر تک تو اپ ٹو ڈیٹ ہوں
بڑا گہرا زخم یاد دلایا ،،، جسے میں روز بھولنے کی کوشش میں مصروف ہوں زیک بھائی
صحیح کہا آپ نےکل اور اپ ٹو ڈیٹ کچھ متضاد سے لگتے ہیں۔
اگنور کر دیں اس لنک کو!!بڑا گہرا زخم یاد دلایا ،،، جسے میں روز بھولنے کی کوشش میں مصروف ہوں زیک بھائی
ویسے تصاویر دیکھنے کے اور زرائع سے یاد آیا وہ تو میں بمعہ اہل و عیال دیکھ چکی ہوں
استنبول؟ ترکی میں اور کہاں کہاں گئیں؟ویسے تصاویر دیکھنے کے اور زرائع سے یاد آیا وہ تو میں بمعہ اہل و عیال دیکھ چکی ہوں
آپ کی تصاوہر کی بات کر رہی تھی کہ آپکو اور آپکی فیملی کو دیکھ چکی ہوں ہوںاستنبول؟ ترکی میں اور کہاں کہاں گئیں؟
اوہو یہ کونسا مشکل کام ہے! شاید ہی کوئی محفلین یا اردو/پاکستانی بلاگر ہو جس نے نہ دیکھی ہوں۔آپ کی تصاوہر کی بات کر رہی تھی کہ آپکو اور آپکی فیملی کو دیکھ چکی ہوں ہوں
میں نے نہیں دیکھیں ،، ۔۔۔۔۔اوہو یہ کونسا مشکل کام ہے! شاید ہی کوئی محفلین یا اردو/پاکستانی بلاگر ہو جس نے نہ دیکھی ہوں۔
تو دیکھ لیں، کس نے روکا ہے؟میں نے نہیں دیکھیں ،، ۔۔۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ للہالسلام علیکم
اتنی رات گئے؟ زیادہ سٹریس نہ ہوئیے گا، اور جب نیند زیادہ زور کرے تو سڑک کے کنارے پندرہ منٹ یا نصف گھنٹہ کی نیند لے لیجئے گا یا پھر کافی کا کم از کم ایک بڑا مگ لے لیجئے گا اور اس کے پینے کے 20 منٹ بعد ڈرائیو کرنی ہے، تاکہ کیفین دورانِ خون میں شامل ہو جائےو علیکم السلام و رحمۃ للہ
میں ذرا لمبی ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔