سفر بخیر۔ کوشش کیجئے کہ اپنے روٹ کے بارے کسی دوست کو بتاتے جائیے کہ خدانخواستہ گاڑی خراب ہو تو مدد دور نہ ہوجی ہاں اتنی رات گئے ہی جانا ہے۔ اور یکطرفہ کوئی ساڑھے آٹھ سو کلو میٹر ہے۔ ایک دن کے بعد واپس بھی آنا ہے۔
850 کلومیٹر، آپ کی عادت کا تو علم نہیں، لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ بہت دن سے نہیں نکلا لانگ ڈرائیو پرجی ہاں اتنی رات گئے ہی جانا ہے۔ اور یکطرفہ کوئی ساڑھے آٹھ سو کلو میٹر ہے۔ ایک دن کے بعد واپس بھی آنا ہے۔
یہ تو deprivation کی انتہاء ہےکئی گھنٹوں سے فون اور کمپیوٹر سے دور رہے۔
مجھے نہیں پتہ تھا آپ اتنے فیمس ہیںاوہو یہ کونسا مشکل کام ہے! شاید ہی کوئی محفلین یا اردو/پاکستانی بلاگر ہو جس نے نہ دیکھی ہوں۔
انفیمس!مجھے نہیں پتہ تھا آپ اتنے فیمس ہیں
وعلیکم السلام مانو بلی، کیسی ہیں؟السلام علیکم
ٹھیک ہوں قیصرانی بھیاوعلیکم السلام مانو بلی، کیسی ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہیٹھیک ہوں قیصرانی بھیا
آپ کیسے ہیں؟
روزے کیسے جا رہے ہیں۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ کے ہاں بہت لمبا ٹائم پریڈ ہے ۔
جی ہم ابھی تک تو پاکستان میں ہی رہتے ہیں آپ کہاں رہتی ہیں۔ہممم مگر مجھے یاد نہیں۔۔۔ اچھا آپ پاکستان میں رہتے ہیں؟؟
ایک ہی شہر میں رہتے ہیں آپ دونوںجی ہم ابھی تک تو پاکستان میں ہی رہتے ہیں آپ کہاں رہتی ہیں۔
یعنی کراچیایک ہی شہر میں رہتے ہیں آپ دونوں
جییعنی کراچی
اچھی بات ہے
گڈ مارننگگڈ مارننگ محفلین