الحمدللہ جناب۔ بس روٹین چل رہی ہے ویک اینڈ پر بھی ویک ڈیز والی :)
آپ سنائیے :)
ہم تو ہئیر کٹنگ کروا کے لوٹے ہیں، شاور وغیرہ لیا ہے اور اب ریموٹ لاگن کر کے کچھ کام کرنے کا ارادہ ہے۔ آفس نہین جا سکتے کیونکہ اپنا آئی ڈی کارڈ گم کر دیا ہے اور کل سے قبل نیا بن نہیں سکتا۔ :) :) :)
 
Top