قیصرانی

لائبریرین
ہم تو ہئیر کٹنگ کروا کے لوٹے ہیں، شاور وغیرہ لیا ہے اور اب ریموٹ لاگن کر کے کچھ کام کرنے کا ارادہ ہے۔ آفس نہین جا سکتے کیونکہ اپنا آئی ڈی کارڈ گم کر دیا ہے اور کل سے قبل نیا بن نہیں سکتا۔ :) :) :)
چلئے انجوائے کیجئے ویک اینڈ پھر :)
 
شمشاد

لائبریرین
ہم تو ہئیر کٹنگ کروا کے لوٹے ہیں، شاور وغیرہ لیا ہے اور اب ریموٹ لاگن کر کے کچھ کام کرنے کا ارادہ ہے۔ آفس نہین جا سکتے کیونکہ اپنا آئی ڈی کارڈ گم کر دیا ہے اور کل سے قبل نیا بن نہیں سکتا۔ :) :) :)
کہیں وہیں تو نہیں چھوڑ آئے جہاں بال کٹوانے گئے تھے۔
 
ایسا کیا۔۔۔۔۔ پھر تو نیا ہی بنوا لیں۔
کیونکہ اندازہ نہیں کہ کسی اسٹور میں گرا ہے یا پارکنگ لاٹ میں یا کہیں اور۔ نیز یہ کہ کسی کو ملا بھی ہے یا نہیں۔ اس پر طرہ اینکہ ہم گروسری کے لیے جہاں گئے تھے وہ علاقہ یہاں سے تقریباً نصف گھنٹے کی یک طرفہ مسافت پر ہے۔ :) :) :)
 
دلاور خان

لائبریرین
بحرین کی کیا سنائیں ۔۔۔ عرصہ 3 سال سے مقیم ہوں بسلسلہ روزگار (بچپن بھی یہیں گزرا ہے)
دیگر عرب ممالک سے زیادہ آزاد خیال تصور کیا جاتا ہے ۔۔ عربوں کا ریڈ لائٹ ایریا بھی کہا جاتا ہے کہ یہاں شباب اور کباب دونوں آسانی سے میسر ہیں (اللہ بچائے)
گرمی اپنے جوبن پہ ہے ۔۔ لوگ کچھ تو بہت اچھے ہیں اور کچھ بہت برے ۔۔ الحمداللہ اچھا گزر بسر ہو رہا ہے ۔۔
سحر و افطار کی رونقیں کیسی ہوتی ہیں وہاں:)
 
عمر سیف

محفلین

مساجد میں خوب اہتمام ہوتا ہے ... گھروں میں بھی کافی رونق ہوتی ہے .. ساری فیملی ایک ساتھ بیٹھ کر افطار کرتی ہے ... نماز تراویح کے بعد یہ لوگ شاپنگ مالز کا رخ کرتے ہیں اور سحر تک وہیں رہتے ہیں ..
ہمارا پوچھیں تو ہم گھر پہ ہی افطار کرتے ہیں....
 
آپ فیملی کے ہمراہ وہاں مقیم ہیں:)
 
شمشاد

لائبریرین
مساجد میں خوب اہتمام ہوتا ہے ... گھروں میں بھی کافی رونق ہوتی ہے .. ساری فیملی ایک ساتھ بیٹھ کر افطار کرتی ہے ... نماز تراویح کے بعد یہ لوگ شاپنگ مالز کا رخ کرتے ہیں اور سحر تک وہیں رہتے ہیں ..
ہمارا پوچھیں تو ہم گھر پہ ہی افطار کرتے ہیں....
تو کیا وہاں بھی دکانیں ساری رات کُھلی رہتی ہیں؟
 
عمر سیف

محفلین
Top