شمشاد

لائبریرین
وہ باقی سچویشنز کے لئیے ہے:p
ایک شوہر وکیل کے پاس گیا اور بولا "میں نے اپنی بیوی کو طلاق دینی ہے۔ کتنے پیسے لگیں گے۔"
وکیل نے ساری بات سُننے کے بعد کہا "ایک لاکھ روپے۔"
شوہر بولا "اتنے پیسے تو شادی پر بھی خرچ نہیں ہوئے گے۔چھوہاروں اور شربت پر ۱۰ ہزار خرچ ہوئے تے۔"
وکیل نے بتایا "سستے کام کا یہی انجام ہوتا ہے۔"
 
ماہی احمد

:rollingonthefloor:
 
Top