یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ اب صبح النور اور مساء النور ان کا دعا دینے اور دعا لینے کا طریقہ ہے، یہ کیسے چھوڑ دیں۔وعلیکم السلام۔ ہُن تے نور دا پچھا چھڈ دیو
کیسے ہیں؟
مگر یہ نور ہے کون؟یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ اب صبح النور اور مساء النور ان کا دعا دینے اور دعا لینے کا طریقہ ہے، یہ کیسے چھوڑ دیں۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟پرنالہ وہیں گڑا ہے
کیسے مزاج ہیں؟
متفق علیہ ۔۔یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ اب صبح النور اور مساء النور ان کا دعا دینے اور دعا لینے کا طریقہ ہے، یہ کیسے چھوڑ دیں۔
ان سے ہم اتنی بار پوچھ چکے ہیں کہ صبح النور اور مساء النور سے کیا مراد ہے، اس لئے سوچ رہا تھا کہ اب شاید اردو میں ہی شروع کر دیںیہ کیا بات ہوئی بھلا؟ اب صبح النور اور مساء النور ان کا دعا دینے اور دعا لینے کا طریقہ ہے، یہ کیسے چھوڑ دیں۔
روشنی۔ یعنی صبح کی روشنی جب شروع ہو رہی ہو، شام کی روشنی، جب وہ گم ہو رہی ہومگر یہ نور ہے کون؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟السلام علیکم۔۔۔
الحمدللہ جنابالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
میں سمجھا ملکہ نور کا ذکر ہےروشنی۔ یعنی صبح کی روشنی جب شروع ہو رہی ہو، شام کی روشنی، جب وہ گم ہو رہی ہو
وعلیکم السلام جناب، کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم
الحمدللہوعلیکم السلام جناب، کیسے مزاج ہیں؟
الحمدللہ جناب۔ آپ سنائیے، کیا ہو رہا ہے؟الحمدللہ
|آپ سنائیں کیسے ہیں محترم
عابدہ پروین کی آوز میں غزل سن رہا ہوں چائے پی رہا ہوں اور ساتھ محفل کی لائبریری کے لیے شیئر کیا گیا افسانہ ٹائپ کر رہا ہوں۔الحمدللہ جناب۔ آپ سنائیے، کیا ہو رہا ہے؟
میں ابھی ایک دوست کی طرف ہوں، کچھ دیر بعد گھرعابدہ پروین کی آوز میں غزل سن رہا ہوں چائے پی رہا ہوں اور ساتھ محفل کی لائبریری کے لیے شیئر کیا گیا افسانہ ٹائپ کر رہا ہوں۔
اور آپ؟
میں ابھی ایک دوست کی طرف ہوں، کچھ دیر بعد گھر
شکریہچلیں خیریت سے گھر پہنچیں پھر بات ہوتی ہے