شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
السلام علیکم۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
اللہ پاک کا کرم ہے۔الحمداللہ ۔۔ آپ کے ؟
ہممالحمداللہ ۔۔ بچے بھی خیریت سے۔۔۔
انابیہ سے پرسوں رات بات ہوئی تو پوچھا تھا کہ بیٹا آپ نے روزہ رکھنا ہے ۔۔؟؟ حامی تو بھری تھی اس نے ۔۔۔
پھر اپنی بیگم سے یہ بھی کہا تھا کہ جمعہ کو رکھوا کر دیکھنا ۔۔
جی ۔۔ پہلا ہوگا ۔۔ہمم
چھٹیاں ہی ہیں، رکھ لینے دیں۔
پہلا روزہ ہو گا گڑیا کا؟؟؟
گریٹجی ۔۔ پہلا ہوگا ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔صبح النور ۔۔۔
ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟
اور میں تو گھر پر ہی ہوں مزے سےڈیڑھ گھنٹہ رہ گیا ہے دفتر سے چھٹی ہونے میں۔
السلام علیکماور میں تو گھر پر ہی ہوں مزے سے
وعلیکم السلام :۔) کیسی ہوالسلام علیکم
میں بھی۔
الحمدللہ بالکل ٹھیک تم کیسی ہو؟وعلیکم السلام :۔) کیسی ہو
سوتی ہوں اور کیاالحمدللہ بالکل ٹھیک تم کیسی ہو؟
کیا کرتی ہو سارا دن؟
اتنا زیادہ؟سوتی ہوں اور کیا