زیک

مسافر
ظاہر ہے کسی کھانے پینے والی چیز سے ہی کھولا ہو گا۔ اب ہتھوڑی اور چھینی سے تو کھولنے سے رہے۔
میرا خیال ہے روزہ کسی بھی ایسی چیز سے کھولا جا سکتا ہے جو دوران روزہ منع ہو۔ کھانا ضروری نہیں۔ :) یہ آئیڈیا ٹین ایجز میں ہمارے دماغ میں سمایا تھا۔ :D
 
قیصرانی

لائبریرین
روزہ کس چیز سے کھولا تھا پھر؟؟؟:eek:
جب آپ نے پوچھا، روزے میں کافی دیر باقی تھی۔ تب تک کچھ سوچا نہیں تھا۔ بعد میں سوچا کہ پہلے چکن مشروم بنا لوں۔ پھر خیال آیا کہ نہیں، کچھ اور کرتا ہوں۔ پھر سوچا کہ مٹن کے ساتھ گوبھی بنا لوں، پھر سستی چھا گئی کہ مٹن کو کون ڈی فراسٹ کرے۔ پھر سوچا کہ کافی اور آئس کریم کا کمبی نیشن اچھا رہے گا۔ لیکن پھر یہ بھی دل نہیں کیا۔ پھر سوچا کہ فرنچ فرائیز اور کباب بنا لوں، پھر سستی سامنے آ گئی۔ آخر میں جا کر پیتزا لے آیا :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
وعلیکم السلام :)

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ کا اور نین بھائی کامقابلہ چل رہا ہے کیا؟؟؟
 
Top