شمشاد

لائبریرین
باہر دھوپ میں کام کاج والے لوگ تو بڑی مشکل سے وقت گزارتے ہوں گے!
مقامی شہری تو غالباً گھر سے کم ہی نکلتے ہوں گے!
دھوپ میں کام کرنے والے صحیح معنوں میں مشکل میں ہوتے ہیں۔
مقامی طور پر دکانیں اور بازار ظہر کی اذان کے وقت بند ہو جاتے ہیں۔ آجکل ظہر کا اذان دن کے 12 بجے ہوتی ہے۔ پھر عصر کی نماز کے بعد دکانیں کھولتے ہیں جو کہ رات 12 بجے تک کھلی رہتی ہیں۔ مغرب اور عشاء کی نمازوں کے دوران بھی بازار بند ہوتے ہیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
و علیکم السلام

کیسی ہے عینی مینی؟

آج کوئی شرارت کی یا آج کوئی ڈانٹ پڑی؟
آئی ایم فٹ انکل آپ کیسے ہیں ۔نو نو اجکل ڈانٹ نہی پڑتی ہے :) نو شرارتیں کرنے کا تو ٹائم نہی ملتا جونئیرگولومولو بہت شرارتی ہو گیا ہے نا :p
 

شمشاد

لائبریرین
آئی ایم فٹ انکل آپ کیسے ہیں ۔نو نو اجکل ڈانٹ نہی پڑتی ہے :) نو شرارتیں کرنے کا تو ٹائم نہی ملتا جونئیرگولومولو بہت شرارتی ہو گیا ہے نا :p
ماشاء اللہ
تو گولو مولو تمہارے پاس آیا ہوا ہے۔ ابھی اور کتنے دن رہے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے کبھی بتایا ہی نہیں۔ اور مجھے تو ایک ہی گولو مولو کا علم تھا۔ یہ تو تم اب بتا رہی ہو جونئیر کا۔ نہ کوئی مٹھائی نہ کوئی پارٹی۔
 
Top