loneliness4ever

محفلین
السلام علیکم

محفل کی بارہ دری کے صفحات دیکھ کر
اگر اسکو محفل کی ہزارہ دری کہہ دیا جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔:jokingly:
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے تو رات لئیق بھائی سے بات کی ۔۔
آج رات کوئی محفلی فری ہو تو مجھے بتائے ۔۔
میں تو صبح نو بجے سے شام آٹھ بجے تک کی شفٹ بھگتا کر ابھی آیا ہوں، کھانا کھانے کے بعد اب کچھ فرصت ہے، دس بجے پھر چکر پر جانا ہے :)
 
Top