مزاج بخیر؟
شکریہجناب کی دعا تلے ہوں ۔۔۔۔۔ خوش باش
آپکی خیریت مطلوب ہے ۔۔۔۔
بہت محنتی ہیں آپمیں تو صبح نو بجے سے شام آٹھ بجے تک کی شفٹ بھگتا کر ابھی آیا ہوں، کھانا کھانے کے بعد اب کچھ فرصت ہے، دس بجے پھر چکر پر جانا ہے
وعلیکم السلام کیسے ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام سب کوالسلام علیکم کیسے ہیں سب۔۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ سب ٹھیک، آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم کیسے ہیں سب۔۔۔۔
الحمدللہ۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام جنّاب۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم!
وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام جنّاب۔ کیسے مزاج ہیں؟
भाऊ मला काही सागांय्च आहेالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
اتنی مراٹھی ہمیں نہیں آتی۔भाऊ मला काही सागांय्च आहे
भाऊ मला काही बोलायचा आहे
شاباش۔۔۔۔۔اس کا مطلب ۔۔ بھائی مجھے کچھ کہنا ہے۔اتنی مراٹھی ہمیں نہیں آتی۔
भाऊ मला काही बोलायचा आहे
حکم کیجیے حضور!شاباش۔۔۔۔۔اس کا مطلب ۔۔ بھائی مجھے کچھ کہنا ہے۔
مجھے کبھی کبھی کوئی بات بہت پسند آتی ہے،،،،،، اور ہاں میں کوچہ آلسکاں کا سردار ہوں،،،، اس لئے زیادہ ٹائپ نہ کرتے ہوئے ،،،، مجھے ریٹینگ زیادہ دینی ہے،،،، تو اس کا کچھ ہو سکتا ہے کیا؟حکم کیجیے حضور!