ابن سعید
خادم
شب بخیر جناب والا!شب بخیر
شب بخیر جناب والا!شب بخیر
اس کا کچھ نہیں ہو سکتا۔ اگر ریٹنگ سے کام نہ چلے تو کہیں کچھ لکھ کر رکھ لیں اور کاپی پیسٹ کر لیا کریں۔مجھے کبھی کبھی کوئی بات بہت پسند آتی ہے،،،،،، اور ہاں میں کوچہ آلسکاں کا سردار ہوں،،،، اس لئے زیادہ ٹائپ نہ کرتے ہوئے ،،،، مجھے ریٹینگ زیادہ دینی ہے،،،، تو اس کا کچھ ہو سکتا ہے کیا؟
ہاہاہاہاہاہاہااس کا کچھ نہیں ہو سکتا۔ اگر ریٹنگ سے کام نہ چلے تو کہیں کچھ لکھ کر رکھ لیں اور کاپی پیسٹ کر لیا کریں۔
جناب!ہاہاہاہاہاہاہا
آپ کے لئے یہ والا کاپی کرلوں؟؟؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ صبح النور
و علیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب۔۔۔۔
السلام علیکم ۔۔ صبح النور
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم یارانِ محفِل !
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔۔
السلام علیکموعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام دلاور بھائیالسلام علیکم
کیسے ہیں زین آپ کوئٹہ میں ہوتے ہیں نہ۔
الحمداللہ! کیا حالات ہیں کوئٹہ کے اور آپ کی کیا مصروفیات ہیںوعلیکم السلام دلاور بھائی
اللہ کا کرم ہے آپ سنائیے مزاج کیسے ہیں ؟
جی میں کوئٹہ میں ہوتا ہوں
ٹھیک ٹھاک اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام
کیسی ہیں ملائکہ
ٹھیک ہوں ۔۔ تم سناؤ کیسے ہو۔۔ جاب کیسی چل رہی ہے اور پڑھائی وغیرہ۔۔۔ اب کم کم ہی آتے ہووعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ ؟
آپ کی مہم جوئی کہاں تک پہنچیٹھیک ٹھاک اللہ کا کرم ہے
حالات پہلے سے بہت بہتر ہوئے ہیں لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ اب دوبارہ بدامنی کے واقعات شروع ہوگئے ہیں ۔۔الحمداللہ! کیا حالات ہیں کوئٹہ کے اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں