ہمارے یہاں تو آج بادل چھائے ہوئے ہیں، کچھ وہاں کے موسم کا بھی حال ہو جائے۔وعلیکم السلام
تو آج گھر سے نکلنے کا ارادہ نہیں؟یہاں بھی بادل ہی چھائے ہوئے ہیں موسم خوشگوار ہے![]()
السلام علیکم!![]()
![]()
![]()
انکل آپ بی جمالو ہو بھی نہی سکتےمجھے کیا ضرورت ہے لڑائی ڈلوانے کی۔ میں کوئی بی جمالو ہوں۔ عینی خود سمجھدار ہے۔ کیوں بھئی عینی، ٹھیک ہے ناں۔
تو مجھے تھوڑی نہ خبر ہونی تھی۔۔۔
ہیں عینی تم نے بھی فلسفہ شروع کر دیا ؟؟؟ یقین مانو مجھے نہیں سمجھ آیا یہ آخر میں تم نے کیا کہا؟
بھئی میں تو ایک بہت بڑی فلاسفر ہوںتمہی اج چلا ہے پتہ اور جو سمجھ میں نہ آئے وہی تو ہے فلسفی اس لیے تم اپنے لٹل برین پر زادا زور نہ دالو بچی
سچی تم نہیں بولتیں اب مجھ سے؟؟؟
نو نو ہے ابھی بھیکچھ بچا ہے ابھی یا سب ختم![]()
بچ گیا تو ہے انکلعینی کے آگے کچھ پڑا ہو کھانے کے لیے اور بچ جائے۔ ناممکن۔
بس ہیں ایک دو چار پانچ دس آٹھ لوگوعلیکم السلام
کون سے لوگ؟؟؟
اوئی چلاکو۔۔۔تم سے کچھ شئیر کرنے کو کہا تھا۔
شکر ہے ماسی نہی لگایا ۔۔بہت اکورڈ لگتا ہے چالاکو کے ساتھ ماسی کا ورڈ ساری پرسنیلیٹی ہی ڈاؤن ہو جاتی ہے ماسی کی ۔۔آئیم مینٹ چالوکو کیاوئی چلاکو۔۔۔تم سے کچھ شئیر کرنے کو کہا تھا۔![]()
و علیکم السلامسب کو السلام علیکم ۔۔یہاں تو اب جواب بھی نہی دیتے لوگ![]()
کونسی؟آپ کی مہم جوئی کہاں تک پہنچی![]()