ملائکہ
محفلین
میرا بھی کل ہی نیا سیمسٹر شروع ہوا ہے۔۔۔ آخری ہے ۔۔۔ اچھی چل رہی ہے بس اب تھک گئی ہوں دل چاہتا ہے جلدی سے یہ ختم ہوجائےمیں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔۔۔ جاب بھی اچھی چل رہی ہے
یونیورسٹی کلاسز گرمیوں اور عید کی تعطیلات کے بعد آج دوبارہ شروع ہوئیں لیکن آج میں نہیں جاسکا ۔
ہاں۔۔۔ اب سب کچھ بدل جو گیا ہے۔۔۔آپ نے بھی تو آنا کم کردیا ہے۔۔۔
آپ کی پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟؟؟