ملائکہ
محفلین
عید تو اچھی رہی اور رمضان بھی مزے میں گزرے۔۔۔ بس مہمان وغیرہ آتے رہے یا ہم لوگ جاتے رہے۔۔۔ آپکی کیسی گزری؟آپ کی عید کیسی رہی ؟
عید تو اچھی رہی اور رمضان بھی مزے میں گزرے۔۔۔ بس مہمان وغیرہ آتے رہے یا ہم لوگ جاتے رہے۔۔۔ آپکی کیسی گزری؟آپ کی عید کیسی رہی ؟
جی نہیں سعود بھائی کو کوئی کچھ نا بولے ۔۔۔ اچھایہ انوکھی بات نہیں تمام ڈائناسار میرا مطلب ہے پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس کا یہی حال ہوتا ہے۔
ہماری بھی خوب گہما گہمی میں گذریعید تو اچھی رہی اور رمضان بھی مزے میں گزرے۔۔۔ بس مہمان وغیرہ آتے رہے یا ہم لوگ جاتے رہے۔۔۔ آپکی کیسی گزری؟
یہ کیسی آوارگی یا آوارہ گردی ہوئی بھلا جس میں پلاننگ کی ضرورت درپیش ہو۔ آپ دونوں علیحدہ علیحدہ آوارہ گردی کر لیا کریں۔ہوتے ہیں نا اور اتنے ہوتے ہیں کہ کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ ہر ضروری کو غیر ضروری کر کے صرف آوارگی کی جائے مگر کیا کروں میری اور اسد کی چھٹی ایک ہی دن بہت کم ہوتی ہے
سعود بھائی تو اب آنریری طور پر کالج کے نوادرات میں شامل ہیں
اس پر طرہ اینکہ ہماری ریسرچ بھی آرکائیونگ کے میدان میں ہے۔یہ انوکھی بات نہیں تمام ڈائناسار میرا مطلب ہے پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس کا یہی حال ہوتا ہے۔
مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا!جی نہیں سعود بھائی کو کوئی کچھ نا بولے ۔۔۔ اچھا
ہی ہی ہی ہمممم اب تو کچھ اچھا ہی مانگنا پڑے گا۔۔۔ ذرا بخار اتر جائے پھر سوچ کر بتاؤں گیمانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا!
اللہ خیر کرے، ابھی تک بخار نے جان نہیں چھوڑی؟ بخار کو دو مکے لگائیں!ہی ہی ہی ہمممم اب تو کچھ اچھا ہی مانگنا پڑے گا۔۔۔ ذرا بخار اتر جائے پھر سوچ کر بتاؤں گی
خیال رہے آپ بھی آرکائیو نہ ہو جائیںاس پر طرہ اینکہ ہماری ریسرچ بھی آرکائیونگ کے میدان میں ہے۔
گیٹ ویل سونذرا بخار اتر جائے پھر سوچ کر بتاؤں گی
بلکہ ہماری دعا ہوگی کہ ٹھیک طرح سے آرکائیو ہوں۔خیال رہے آپ بھی آرکائیو نہ ہو جائیں
نہیں ۔۔ پر ٹھیک ہوجائے گا ۔۔اللہ خیر کرے، ابھی تک بخار نے جان نہیں چھوڑی؟ بخار کو دو مکے لگائیں!
ان شاء اللہ!نہیں ۔۔ پر ٹھیک ہوجائے گا ۔۔
علیحدہ سے کیا مزہ ؟؟یہ کیسی آوارگی یا آوارہ گردی ہوئی بھلا جس میں پلاننگ کی ضرورت درپیش ہو۔ آپ دونوں علیحدہ علیحدہ آوارہ گردی کر لیا کریں۔
ہم تو کب سے کہہ رہے ہیں کہ کسی روز آوارہ گردی کرتے ہوئے نارفاک کا رخ کر لیں۔علیحدہ سے کیا مزہ ؟؟
نارفاک تو ہم ضرور آئیں گے مگر علیحدہ نہیں اکٹھے اور آپ بھی علیحدہ والی عادت ترک کر دیںہم تو کب سے کہہ رہے ہیں کہ کسی روز آوارہ گردی کرتے ہوئے نارفاک کا رخ کر لیں۔
پرانی عادتیں اتنی جلدی پیچھا نہیں چھوڑتیں!نارفاک تو ہم ضرور آئیں گے مگر علیحدہ نہیں اکٹھے اور آپ بھی علیحدہ والی عادت ترک کر دیں
بالکل بالکل۔ اور ماہی کو اتنا بھی نہیں معلوم۔انکل آپ بی جمالو ہو بھی نہی سکتے ہاں با جمالا ہو سکتے ہیں
اکٹھے ہی جایئے گا کہ اگر سعود غائب ہو گئے تو کمپنی تو ہو گی۔نارفاک تو ہم ضرور آئیں گے مگر علیحدہ نہیں اکٹھے اور آپ بھی علیحدہ والی عادت ترک کر دیں
دوسری طرف سے آپ آجائیں، تاکہ ہم "حسب روایت" غائب بھی ہو جائیں تو "کمپنی" کا مسئلہ نہ رہے۔اکٹھے ہی جایئے گا کہ اگر سعود غائب ہو گئے تو کمپنی تو ہو گی۔