شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم کیسے ہیں سبھی محفلین؟؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
زین ایک سے دو ہونے کا کوئی چانس بنا کہ نہیں؟
السلام علیکم کیسے ہیں سبھی محفلین؟؟
اکٹھے ہی جایئے گا کہ اگر سعود غائب ہو گئے تو کمپنی تو ہو گی۔
اسی لیے بھابھی کی آمد تک ہمارا کوئی ارادہ نہیں تاکہ سعود بھائی غائب ہی نہ ہو پائیںدوسری طرف سے آپ آجائیں، تاکہ ہم "حسب روایت" غائب بھی ہو جائیں تو "کمپنی" کا مسئلہ نہ رہے۔
یہ تو مفروضہ ہی بے بنیاد ہے، کیا عجب کہ ہم دونوں ہی علیحدہ علیحدہ آوارہ گردی کے لیے "غائب" ہو جائیں۔ آپ کو جب آنا ہو تو یہ بہانہ کوئی معنی نہیں رکھتا۔اسی لیے بھابھی کی آمد تک ہمارا کوئی ارادہ نہیں تاکہ سعود بھائی غائب ہی نہ ہو پائیں
یہ اچھا آئیڈیا ہے بس خیال رہے کہ اتنا انتظار نہ کرنا پڑے کہ نارفاک کلائمیٹ چینج کی وجہ سے زیر سمندر آ جائےاسی لیے بھابھی کی آمد تک ہمارا کوئی ارادہ نہیں تاکہ سعود بھائی غائب ہی نہ ہو پائیں
10-10 کیوں نہیں ہےنو نو ہے ابھی بھی
یہی جو آپ نے اپنے موڈ میں منتخب کررکھی ہے
توبہ ہے، باتیں جتنی مرضی گول کروا ان لوگوں سے۔۔۔شکر ہے ماسی نہی لگایا ۔۔بہت اکورڈ لگتا ہے چالاکو کے ساتھ ماسی کا ورڈ ساری پرسنیلیٹی ہی ڈاؤن ہو جاتی ہے ماسی کی ۔۔آئیم مینٹ چالوکو کی
الحمدللہ بہت اچھیمیں اچھی ہوں ماہی اور عید بھی بہت اچھی گذری
آپ کی عید کیسی رہی ؟
اللہ کا شکر ہےاچھی ہوں آپ کہیئے
وعلیکم السلام عینی بیٹا، کیسی ہیں؟تھینکیو منصور بھائی اینڈ السلام علیکم
بھئی چند روز قبل محفل پر واپسی کے بعد شروع کے چند مراسلے تو آپ نے بہت اچھی اردو میں لکھے تھے، اب کیسے بھول گئیں؟ہیلو ہیلو بھئی ۔ کیسے ہیں سب مجھے تو لکھنا بھی بھول گیا ہے اردو اففف
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟
نو یو اار دا بیسٹ انکلو علیکم السلام
میں اُن میں شامل ہوں کہ نہیں؟
اکچلی پرابلم یہ ہے کہ میرا کی بورڈ جو ہے نا اس کی کیز پریس کچھ کرو کچھ بھی پریس ہو جاتا ہے اور شفٹ کے ساتھ بھی ائی تھنک ہے کوئی پرابلم ۔۔اففف اردو میں لکھے تھے بٹ ان میں بہت سی میسٹیکس تھیں منصور بھائیبھئی چند روز قبل محفل پر واپسی کے بعد شروع کے چند مراسلے تو آپ نے بہت اچھی اردو میں لکھے تھے، اب کیسے بھول گئیں؟
لڑکی عینی مینی ہوں بھئی میں اچھا اچھا کروں گی شئیرتوبہ ہے، باتیں جتنی مرضی گول کروا ان لوگوں سے۔۔۔
لڑکی، آرام سے شئیر کرو اپنی رائٹنگز اچھا نا۔۔۔