عینی شاہ
محفلین
کوئی شونا وونا نہی ۔۔بس میں ناراض ہوں اپ سے اپ جائیں اپنی میٹنگ میں ہونہہوعلیکم السلام شونا۔ کیسی ہیں آپ؟
ہم ذرا دوسری جانب مصروف تھے، آج ہماری میٹنگ ہے۔
کوئی شونا وونا نہی ۔۔بس میں ناراض ہوں اپ سے اپ جائیں اپنی میٹنگ میں ہونہہوعلیکم السلام شونا۔ کیسی ہیں آپ؟
ہم ذرا دوسری جانب مصروف تھے، آج ہماری میٹنگ ہے۔
اللہ خیر کرے، کچھ رشوت وغیرہ سے کام چل سکتا ہے؟کوئی شونا وونا نہی ۔۔بس میں ناراض ہوں اپ سے اپ جائیں اپنی میٹنگ میں ہونہہ
اب آپ اپنے حصے کی باتیں کر رہے ہیں شاید۔رشوت میں اسے دو چار پلیٹیں بریانی کی، دس بارہ شامی کباب اور دو چار تکے کافی ہوں گے۔
پھر وہ سیاہ بکروں کے پیچھے کیوں پڑے رہتے ہیں؟مجھے تو ایک پیالی چائے کافی ہے سعود بھائی۔
سعود بھائی وہ تو اپنا کاروبار ہے ناں۔پھر وہ سیاہ بکروں کے پیچھے کیوں پڑے رہتے ہیں؟
یہ تو بہت عرصے سے رکھا ہوا ہے موڈیہی جو آپ نے اپنے موڈ میں منتخب کررکھی ہے
نہیں اب دونوں ہی بڑے ہوگئےتو ابھی کیوں نہیں مچاتے آپ لوگ ہلا
ابھی تو دونوں ہی چھوٹے چھوٹے ہو
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟السلام علیکم کیسے ہیں سب
ارے بہانے کون کر رہا ہے ؟؟یہ تو مفروضہ ہی بے بنیاد ہے، کیا عجب کہ ہم دونوں ہی علیحدہ علیحدہ آوارہ گردی کے لیے "غائب" ہو جائیں۔ آپ کو جب آنا ہو تو یہ بہانہ کوئی معنی نہیں رکھتا۔
اسی بہانے میرین ہائر کر لیں گےیہ اچھا آئیڈیا ہے بس خیال رہے کہ اتنا انتظار نہ کرنا پڑے کہ نارفاک کلائمیٹ چینج کی وجہ سے زیر سمندر آ جائے
سو تو ہے!سعود بھائی وہ تو اپنا کاروبار ہے ناں۔
دانستہ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
پھر تو اب تک وعدہ فردا کے بجائے تین چار دورے بھی لگ چکے ہوتے۔ارے بہانے کون کر رہا ہے ؟؟