اُف مجھے تو سن کر ہی گرمی لگ رہی ہےیہاں اس وقت ۴۳ ڈگری ہے۔
اُف مجھے تو سن کر ہی گرمی لگ رہی ہےیہاں اس وقت ۴۳ ڈگری ہے۔
زیادہ دور کیوں نہیں ؟ پٹرول بہت مہنگا ہے کیا فن لینڈ میں ؟زیادہ دور نہیں کہ گرمی بہت ہے۔ ڈیڑھ گھنٹے تک واپسی ہو جائے گی کہ سو کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں جانا
جہاں کا پلان ہےکہاں جائیں گے؟؟؟
یہاں اس وقت ۴۳ ڈگری ہے۔
آج کافی عرصے بعد پیٹرول دوبارہ ڈیڑھ یورو کی سطح پر آیا ہے (کچھ ہفتے قبل تک پونے دو یورو تک بھی رہا ہے)۔ لیکن جس دوست سے ملنا تھا، ان کی رہائش گاہ زیادہ دور نہیںزیادہ دور کیوں نہیں ؟ پٹرول بہت مہنگا ہے کیا فن لینڈ میں ؟
یہ تو یہاں سے دوگنی قیمت ہے۔آج کافی عرصے بعد پیٹرول دوبارہ ڈیڑھ یورو کی سطح پر آیا ہے (کچھ ہفتے قبل تک پونے دو یورو تک بھی رہا ہے)۔ لیکن جس دوست سے ملنا تھا، ان کی رہائش گاہ زیادہ دور نہیں
عام طور پر میری آوارہ گردی کا بل دو سو یورو یا تین فیول ٹینک سے زیادہ نہیں ہوتا، اگر تین دن سے کم کی ہو تو (ایندھن کی قیمت کے حوالے سے)یہ تو یہاں سے دوگنی قیمت ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔ آپ کے ہاں موسم کیسا ہے ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہیں؟ بچہ پارٹی کیسی ہے؟
روزے گزر گئے، عید گزر گئی۔
میں تو ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو کیسی ہے؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم .. صبح النور
میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اور باورچی خانے سے بھی میری جان چھوٹ گئی ہے۔میں تو ٹھیک ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں؟
پھر تو بہت مبارک ہو چاچومیں بھی بالکل ٹھیک ہوں اور باورچی خانے سے بھی میری جان چھوٹ گئی ہے۔