بہتر ہوں آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم کیسے ہیں سب
ہاہاہاہاہا، کتنی بڑی ہو گئی ہو؟نہیں اب دونوں ہی بڑے ہوگئے
اب تو نہیں ہورہا ۔۔ آج گھر پر ہی رہی آرام کیا۔۔ کل جاؤں گی یونیورسٹیوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ملائکہ پری کا بخار اب کیسا ہے؟
چچا جی۔۔۔ کافیہاہاہاہاہا، کتنی بڑی ہو گئی ہو؟
بھری محفل میں کوڈنگ ۔۔۔؟؟؟دانستہ؟
جلدی جلدی پوری طرح اچھی ہو جائیں۔اب تو نہیں ہورہا ۔۔ آج گھر پر ہی رہی آرام کیا۔۔ کل جاؤں گی یونیورسٹی
جتنی مرضی بڑی ہو جاؤ، رہو گی چھوٹی ہی۔چچا جی۔۔۔ کافی
جو چاہے ان حسن کرشمہ ساز کرے۔بھری محفل میں کوڈنگ ۔۔۔؟؟؟
اچھا ہے نا سارے محفلین ملکر دھاوا بول دیں کاشانہِ سعود پریعنی عثمان بھائی کو کینیڈا سے ساتھ لیتے ہوئے آنا ہے۔
میں ٹھیک ٹھاک ہوں بالکلجلدی جلدی پوری طرح اچھی ہو جائیں۔
غریب خانہ خادم کا در کھلا ملے گا۔اچھا ہے نا سارے محفلین ملکر دھاوا بول دیں کاشانہِ سعود پر
یہ تو ہےجتنی مرضی بڑی ہو جاؤ، رہو گی چھوٹی ہی۔
اللہ کا کرم ہے۔ ابھی بس آوارہ گردی پر نکلنے لگا ہوںبہتر ہوں آپ کیسے ہیں
کہاں جائیں گے؟؟؟اللہ کا کرم ہے۔ ابھی بس آوارہ گردی پر نکلنے لگا ہوں
زیادہ دور نہیں کہ گرمی بہت ہے۔ ڈیڑھ گھنٹے تک واپسی ہو جائے گی کہ سو کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں جاناکہاں جائیں گے؟؟؟
غریب خانہ خادم کا در کھلا ملے گا۔