شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اس لڑی کے 3000 سے زائد صفحے ہو چکے ہیں۔ اگر میں صفحہ نمبر 1819 پر جانا چاہوں تو کیسے جا سکتا ہوں؟
 
دلاور خان

اوپر ایڈریس بار میں دیکھیں وہاں صفحہ نمبر شو ہورہا ہے۔
وہاں جس صفحے پر جانا چاہیں اس کا نمبر لکھ دیں۔
 
:) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
رات کا کچھ کھانا رکھا ہوا ہے جو لنچ میں کام آ جائے گا۔ ڈنر کے لیے چکن ڈیفروسٹ کر رہے ہیں، شاید پاستا کے ساتھ کچھ تجربے کریں۔ :) :) :)
شوہر اپنی بیوی کو انگریزی سیکھا رہا تھا۔

ایک دن دوپہر میں اس کی بیوی نے کہا "میں نے کہا جی، آئیں اور ڈنر کر لیں۔"

شوہر "جاہل دوپہر میں ڈنر نہیں لنچ ہوتا ہے۔"

بیوی "جاہل ہو گے تم۔ یہ رات کا بچا ہوا کھانا ہے۔"
 
زیک

مسافر

لطیفہ اچھا ہے مگر میں کچھ لوگوں کو جانتا ہوں جو دوپہر کے بڑے کھانے کو ڈنر اور رات کے ہلکے کھانے کو سپر کہتے ہیں۔
 
Top