ابن سعید بھائیمیرا تو کل آوارہ گردی پر نکلنے کا موڈ ہے۔ حاضری لگتی رہے گی لیکن باقاعدگی سے نہیں کہہ سکتا
دعوت سے بھاگنے والوں کو کیا کہتے ہیں ؟
ابن سعید بھائیمیرا تو کل آوارہ گردی پر نکلنے کا موڈ ہے۔ حاضری لگتی رہے گی لیکن باقاعدگی سے نہیں کہہ سکتا
دعوت تو آپ نے دے دیہمارا خیال ہے کہ سارے ایوارڈ جیتنے والوں اور والیوں کی جانب سے ایک بڑی دعوت ہونی چاہیے۔
جو بھی کہتے ہوں، پر کچھ اچھا تو نہیں کہتے ہوں گے، خاص کر "دعوت دینے" سے بھاگنے والوں کو!
دیکھیں جی، بہانے بازوں سے نمٹنے کے لیے ہمارے پاس پریوں کی پوری فوج موجود ہے!دعوت تو آپ نے دے دی
یہ دھمکی ہے کیادیکھیں جی، بہانے بازوں سے نمٹنے کے لیے ہمارے پاس پریوں کی پوری فوج موجود ہے!
نہیں بلکہ یاد دہانی!یہ دھمکی ہے کیا
تو جب پریاں پہنچیں گی تو میں تو جا چکا ہوں گا۔ پھر کہیں ان کا رخ آپ کی طرف ہو گیا تونہیں بلکہ یاد دہانی!
اچھا تو آپ کو خوش فہمی ہے کہ پریوں سے فرار ممکن ہے؟تو جب پریاں پہنچیں گی تو میں تو جا چکا ہوں گا۔ پھر کہیں ان کا رخ آپ کی طرف ہو گیا تو
دعوت کا تو آپ طے کیجئے، ہم تیار ہیںاچھا تو آپ کو خوش فہمی ہے کہ پریوں سے فرار ممکن ہے؟
ہماری دلاری پریاں تو ہمارے پاس ہی ہوتی ہیں، اس سے زیادہ اور ان کا رخ ہماری جانب کیا ہوگا بھلا؟ اور ہم کب بھاگتے ہیں دعوت سے، لیکن اس سے آپ کے پاس دعوت نہ دینے کا جواز تھوڑی نہ بن جاتا ہے۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا، آپ لوگ مل کر دعوت کا انتظام کریں اور تمام متعلقہ بند و بست بھی۔دعوت کا تو آپ طے کیجئے، ہم تیار ہیں
وعلیکم السلام ۔ ہمارے یہاں بھی ۔السلام علیکم
ہمارے یہاں ناشتے میں ابھی تھوڑی دیر باقی ہے۔
میاں جی کے جاگنے کا انتظار ہے ۔آپ کے یہاں تو صبح کے ۸ بجنے کو ہیں، آپ کے ہاں کیوں دیر ہے؟
آں ہاں۔ تو یہ بات ہے۔میاں جی کے جاگنے کا انتظار ہے ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
صبح بخیر
کیسے ہیں سب؟؟؟؟؟؟