ماہی احمد
لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
جیتی رہو۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
جیتی رہو۔
وعلیکم السلام ، کیسی ہیں ماہی ؟السلام علیکم
صبح بخیر
کیسے ہیں سب؟؟؟؟؟؟
جی کبھی کبھی تو موقع ملتا ہے ساتھ ناشتہ کرنے کا ۔آں ہاں۔ تو یہ بات ہے۔
بہت اچھی ہوں الحمدللہوعلیکم السلام ، کیسی ہیں ماہی ؟
سو فیصد متفق۔ ایسے موقعوں سے پورا پورا فائدہ اٹھانا چاہیے۔جی کبھی کبھی تو موقع ملتا ہے ساتھ ناشتہ کرنے کا ۔
کیسی ہو سکتی ہے، سوچ رہی ہو گی کوئی ناشتہ بنا کر اسے دے دے۔وعلیکم السلام ، کیسی ہیں ماہی ؟
کیسی ہو سکتی ہے، سوچ رہی ہو گی کوئی ناشتہ بنا کر اسے دے دے۔
جہاں رہنا چاہیے ۔بہت اچھی ہوں الحمدللہ
آپ کیسی ہیں؟؟؟ اور کہاں غائب رہتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟
اب آدھا احمد کے پاس کیسے پہنچے گا؟
میں نے ناشتہ کر بھی لیا آدھا۔۔۔ آدھا رکھ دیا
تصویر کے ذریعےاب آدھا احمد کے پاس کیسے پہنچے گا؟
خود تو ۴ پراٹھے اور ۴ انڈے کھا گئیں اور انہیں تصویر پر ٹرخا رہی ہو۔
جناب، میں تو یہی کہہ رہا تھا کہ بوجہ سفر، میں اس دعوت میں شریک بھی تو ہو سکتا ہوں، لیکن اب تو ہمارے پاس سرٹیفائیڈ محفل کے ایونٹ آرگنائزرز آ چکے ہیں تو ان کی مدد کیوں نہ لی جائےیہ کیا بات ہوئی بھلا، آپ لوگ مل کر دعوت کا انتظام کریں اور تمام متعلقہ بند و بست بھی۔
الحمداللہ آپ ؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ