اللہ کا کرم ہےالحمداللہ آپ ؟
السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
جمعہ کے بعد حاضر ہیں ۔۔۔ سخت گرمی ہے ۔۔
آج یہاں کچھ مناسب ہے کہ ہوا چل رہی ہے اور درجہ حرارت 22و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور
یہاں بھی یہی صورتحال ہے۔
الحمد للہمزاج بخیر؟
کھانا کھائیں گے؟اللہ کا کرم ہے
بسم اللہ کیجئے۔ میں کھانا کھا چکا۔ ابھی کافی بریک پر جا رہا ہوںکھانا کھائیں گے؟
آج کل دیر رات آنا ہو رہا ہے ۔۔ مناسب فلیٹ تلاش کرنا بہت مشکل کام ہے ۔۔۔بسم اللہ کیجئے۔ میں کھانا کھا چکا۔ ابھی کافی بریک پر جا رہا ہوں
یہ تو ہے۔ خیر، اب آپ پر کوئی پابندی نہیں ہوگی کہ کب آئیں، میں خود آوارہ گردی پر نکل رہا ہوںآج کل دیر رات آنا ہو رہا ہے ۔۔ مناسب فلیٹ تلاش کرنا بہت مشکل کام ہے ۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں قیصرانی بھائی،عمر بھائی اور شمشاد بھائی؟؟
کیسے ہیں دلاور بھائی ؟؟ موسم کیسا ہے آپ کے ہاںوعلیکم السلام
قیصرانی تو آوارہ گردی پر نکل لیے۔
الحمداللہ! آپ کیسے ہو۔ موسم یہاں بس کبھی دھوپ تو کبھی چھاؤںکیسے ہیں دلاور بھائی ؟؟ موسم کیسا ہے آپ کے ہاں
سیاسی موسم کیسا ہے آج کل۔ کیا اس میں بھی گرمی پائی جاتی ہےمیں بھی ٹھیک الحمداللہ
یہاں بہت گرمی ہے۔ مغرب کے بعد موسم بہتر رہتا ہے ۔
وعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ سنائیےالسلام علیکم
کیسے ہیں قیصرانی بھائی،عمر بھائی اور شمشاد بھائی؟؟
ابھی آفس ہوں، رات کو نکلنا ہےوعلیکم السلام
قیصرانی تو آوارہ گردی پر نکل لیے۔
رات میں آوارہ گردی شریفوں کا کام نہیں ہوتاابھی آفس ہوں، رات کو نکلنا ہے
میرا خیال تھا کہ آوارہ گردی ہی شریفوں کا کام نہیں ہوتا۔ تاہم یہ نئی بات پتہ چلی کہ دن کو اجازت ہے، رات کو نہیںرات میں آوارہ گردی شریفوں کا کام نہیں ہوتا
دن اور آوارہ گردی۔ یہ بھی نئی بات معلوم ہوئیمیرا خیال تھا کہ آوارہ گردی ہی شریفوں کا کام نہیں ہوتا۔ تاہم یہ نئی بات پتہ چلی کہ دن کو اجازت ہے، رات کو نہیں