ملائکہ
محفلین
السلام علیکم کیسے ہیں انکلاللہ صحت دے
السلام علیکم کیسے ہیں انکلاللہ صحت دے
وعلیکم السلام۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟السلام علیکم کیسے ہیں انکل
بہتر ہوں۔۔۔وعلیکم السلام۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟
الحمد للہ۔۔ آپ؟مزاج بخیر؟
الحمدللہالحمد للہ۔۔ آپ؟
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم یاران محفل
اللہ رب العزت کا بڑا کرم ہے بھائی جان ! آپ کہیں کیسے ہیں ؟؟وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟
وعلیکم السلام اپیا ، کیسی ہیں ؟؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم
اللہ کا کرم ہےاللہ رب العزت کا بڑا کرم ہے بھائی جان ! آپ کہیں کیسے ہیں ؟؟
موسم کے کیا حال ہیں ؟اللہ کا کرم ہے
آج تو صبح بارش سے ہوئی اور پھر ایک بار بہت زور سے بجلی چمکی، بادل اب چھٹ گئے ہیں اور تیز ہوا چل رہی ہے۔ سنا ہے کہ کوئی ٹائفون آ رہا ہے ادھرموسم کے کیا حال ہیں ؟
کہاں فن لینڈ میں؟ یہاں تو آسمان صاف ہے۔آج تو صبح بارش سے ہوئی اور پھر ایک بار بہت زور سے بجلی چمکی، بادل اب چھٹ گئے ہیں اور تیز ہوا چل رہی ہے۔ سنا ہے کہ کوئی ٹائفون آ رہا ہے ادھر
لندن میںکہاں فن لینڈ میں؟ یہاں تو آسمان صاف ہے۔
وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ لندن میں ہیں تو ذرا بوچھی اپیا کی کوئی خیر خبر مل جائے تو ضرور حاصل کیجیے گا اور ان سے کہیے گا کہ ہم سب ان کو بہت یاد کرتے ہیں۔وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟
کوشش تو کروں گا لیکن ان سے آخری بار رابطہ ہوئے برسوں بیتے، اس لئے یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ ایسٹ اینڈ شاید ایک دو دن تک چکر لگےالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ لندن میں ہیں تو ذرا بوچھی اپیا کی کوئی خیر خبر مل جائے تو ضرور حاصل کیجیے گا اور ان سے کہیے گا کہ ہم سب ان کو بہت یاد کرتے ہیں۔