ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
نہیں بھیا محفل کی بارہ دری ہی ٹھیک ہےکیا اس دھاگے کا نام بدل کر اپنی پوسٹس بڑھائیں رکھا جا سکتا ہے
یقیناویسے یہ محفل کا سب سے طویل ترین سلسلہ ہے۔ اس کو شروع کرنے پر مقدس یقیناً مبارک باد کی مستحق ہیں۔
کیا ہو گیا تھا؟میں اب ٹھیک ہوں۔۔۔ طبیعت ٹھیک نہیں نا کافی دنوں سے بس اسی لئے شاید
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
سب لوگ کیسے ہیں؟؟؟
ملاحظہ فرمائیں!ویسے یہ محفل کا سب سے طویل ترین سلسلہ ہے۔ اس کو شروع کرنے پر مقدس یقیناً مبارک باد کی مستحق ہیں۔
اطلاعا عرض ہے کہ فلیٹ مل گیا ہے ۔۔۔ نخرے ہوتے تو نہ ملتا ۔۔نخرے ای بڑے ہیں لوگوں کے
الحمدللہمیں ٹھیک ہوں بھائی
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام جناب، کیسے ہیں؟السلام علیکم ۔ مساء النور
الحمداللہ ۔ آپ سنائیں قیصرانی بھائیوعلیکم السلام جناب، کیسے ہیں؟
چلو جی بہت اچھی بات ہے۔۔۔ مبارک ہووے۔۔۔مٹھائی کھواواطلاعا عرض ہے کہ فلیٹ مل گیا ہے ۔۔۔ نخرے ہوتے تو نہ ملتا ۔۔
اچھی بات ہےو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
الحمدللہالحمداللہ ۔ آپ سنائیں قیصرانی بھائی