زین

لائبریرین
معذرت۔کھانا کھانے چلا گیا تھا۔
دھماکوں وغیرہ سے ترقی ہو کر کوئی آسان آفس میں بیٹھے صحافی کی جاب ہوئی یا نہیں؟
نہیں، ایسا کچھ نہیں ہوا۔
اپنے چینل کا کوئٹہ میں واحد نمائندہ ہونے کی وجہ سے فی الحال تو ایسا ممکن بھی نہیں کہ صرف دفتر میں بیٹھے کام کیا جاسکے۔ اور مجھے آفس میں بیٹھے صحافی یعنی ڈیسک کا کام پسند بھی نہیں۔۔۔ میری اپنی دلچسپی کرائم بیٹ میں ہے تو دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ جیسے واقعات کی کوریج کے لئے سپاٹ پر جانا پڑتا ہے ۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
مانو عینی مینی بھتیجی یہ دیکھو کسی کو عیدی ملی اور اس نے ہوا تک نہیں لگنے دی۔
ماہی کو بھی بتا دوں۔

10489697_771638656231678_3796583704605916396_n.jpg
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ نے کوئی دیکھا ہے کہ یہی تھی عیدی ؟؟؟
امی کہہ رہی تھیں کہ "لو اس میں کیا خاص بات ہے بھلا؟":p
 
Top