کوشش تو کروں گا لیکن ان سے آخری بار رابطہ ہوئے برسوں بیتے، اس لئے یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ ایسٹ اینڈ شاید ایک دو دن تک چکر لگے :)
بھئی یہ کوئی لازم عمل نہیں، بس کلاسکل انداز میں کہا ہم نے کہ آپ پردیس گئے ہیں تو وہاں آباد سبھی جاننے والوں کی خیر خیریت لیتے آئیے گا۔ :) :) :)
 

ملائکہ

محفلین
آج تو صبح بارش سے ہوئی اور پھر ایک بار بہت زور سے بجلی چمکی، بادل اب چھٹ گئے ہیں اور تیز ہوا چل رہی ہے۔ سنا ہے کہ کوئی ٹائفون آ رہا ہے ادھر :)
بارش میں نا جائیے گا یہ نا ہو کہ بیمار ہوجائیں اور کسی ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے:heehee::heehee::heehee::blush3::chill:
 
ٹھیک ہو۔۔ آج نہیں گئی ۔۔۔ کل جاؤں گی۔۔۔
تو ادھر آ جائیں، ہم نے آلو گوبھی مٹر ٹماٹر کی سبزی بنا رکھی ہے، وہ بھی ملائی ڈال کر۔ اور ہاں، ملائی کباب کا آمیزہ بھی تیار ہے، بس اس کو کسی بھی وقت سینک کر پلیٹ اور پھر پیٹ کی نذر کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top