شمشاد

لائبریرین
وإذا بطشتم بطشتم جبارين! :) :) :)
وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ ﴿١٣٠
قرآن کی سورۃ شعراء قرآن کی ۲۶ویں سورۃ ہے۔ اس کی آیت نمبر ۱۳۰ ہے اور اس کا ترجمہ یہ ہے "اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو تو سختی اور ظلم سے پکڑتے ہو۔"
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہوتی ہیں نا
ایک حد ہے سلمان حمید والی تابعداری
دوسری حد ہے نیرنگ خیال کی تابعداری
اور ایک خفیہ حد ہے ابن سعید بھائی کی
اور نمبر ون حد ہے ( جو ہم بتا نہیں سکتے اور یہ حد بےحد ہے )
تو اب آپ پر لازم ہے کہ آپ بھی اپنی تابعداری واضح کریں
دیگر الفاظ میں ان تمام حدود کو دیکھ کر آپ اپنی حد کا تعین کریں قیصرانی بھائی۔
 
Top