عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔۔وعلیکم السلام
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
الحمداللہ ۔۔۔وعلیکم السلام
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
میرا بھی حال پوچھیںالحمداللہ ۔۔۔
اچھا تو پھر یہ بھی یہ بتا دیجیے کہ افسوس اور غم کے لئیے چادریں بچھائیں یا خوشی کے لئیے ڈھول والے کو بلوا بھیجیں؟؟؟
استغفرللہ۔۔۔جب ان دونوں کا انتظام ہوجائے تو راحت فتح علی خان کو بلوا لیں گے۔ قوالی اور گانا دونوں ہی کروا لیتے ہیں۔ ٹھیک؟
استغفرللہ۔۔۔
کوئی اور نہ سوجھا تھا؟؟؟
ایسے نہیں کہتے ہوتے۔وہ اکیلے اتنے سوجے ہوئے ہیں کہ انکے علاوہ کون سوجھ سکتا ہے؟
السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ - مساء الخیروعلیکم السلام
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
یہ میونسپل کے آنے کے بعد بھی نہیں نکلنے والےجب تک میونسپل والے نہیں آتے۔ ڈُبے رہیں۔۔۔۔
اور نیا ریکارڈ قائم کریں کہ " ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں "دیگر الفاظ میں ان تمام حدود کو دیکھ کر آپ اپنی حد کا تعین کریں قیصرانی بھائی۔
وہ منصور کے لیے چھوڑ دیا ہےدوسرا مصرعہ بھی تو لکھ دیں۔
کیا حال ہیں ؟میرا بھی حال پوچھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔ مساء النور ۔۔