ابن انشاء نے کہا تھا کہ جہانگیر ستارے دیکھتا دیکھتا مرا تھا۔۔۔ اب پتا نہیں یہ ستارہ تک ہی محدود رہیں گے یا اس سے آگے جائیں گے۔۔۔ :p
موصوف کہتے ہیں کہ: "ہم سمندر دیکھتے ہیں، تم کنارہ دیکھنا" اب اللہ جانے لندن میں کون سا سمندر ہے۔۔۔ ویسے بھی کنارہ دیکھنے والا کام آؤٹ سورس کرنے کے پیچھے جانے کیا سازش ہو۔ :) :) :)
 
السلام علیکم!:)
ابن سعید بھیا، قیصرانی بھیا، زیک بھائی
کوئی یہاں ہونے والی باتوں کا آسان لفظوں میں مطلب بتائے گا۔۔:cautious:
کیا قیصرانی بھائی کوئی مور اور مورنی پالنے والے ہیں؟:oops:
یا پھر ان کی شادی ہونے والی ہے؟:question::rolleyes:
سننے میں آیا ہے کہ وہ خود کو مور اور کسی لندن والی کو مورنی بنانے کی فراق میں ہیں۔ مزید معلومات یہ ملی ہے کہ کہیں درمیان میں جوتیوں کا ذرا سا ذکر ہے اور اس کے بعد لندن اور آئی فون کی جانب مائگریٹ ہونے کے آثار بھی ہیں۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

بتانے کا بہت شکریہ
اس کا مطلب میرا ایک خدشہ(اس کے لیے کوئی اچھا سا لفظ ہوتا ہے شاید) تو درست تھا۔ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ - مساء الخیر

میں تو بالکل اچھا ہوں۔

تم کیسی ہو اور آج کی تخریب کاری کی کیا رپورٹ ہے؟
الحمدللہ بالکل ٹھیک
رپقورٹ یہ ہے کہ کافی ساری پرانی لڑیاں اوپر لائی ہوں ۔ خاصی دھول مٹی ہو گئی تھی تب محفل پر لیکن اب کلئیر ہے سب کچھ۔
 
Top