ماہی احمد
لائبریرین
عائشہ اگر تمہیں ساری بات سمجھ آ گئی ہے تو مجھے آسان ترین الفاظ میں سمجھا دو پلیز۔اوپر دیکھیں ناں بھیاااا
عائشہ اگر تمہیں ساری بات سمجھ آ گئی ہے تو مجھے آسان ترین الفاظ میں سمجھا دو پلیز۔اوپر دیکھیں ناں بھیاااا
چلو فیر رہن دو
ککھ نظر نئیں آیا ۔۔۔
اچھاااااااااا وہ واااااااااااالی!!!!!!!!!!!وہی جو ابھی تک سنائی نہیں ۔۔
ساری بات کس کافر کو سمجھ آئی ہے بھئیعائشہ اگر تمہیں ساری بات سمجھ آ گئی ہے تو مجھے آسان ترین الفاظ میں سمجھا دو پلیز۔
ماں صدقے۔۔۔کیا ہوا ۔۔۔؟اب تو کوئی محفل کی بارہ دری میں میرے سوال کا جواب بھی دینا پسند نہیں کرتا
السلام علیکم آنیماں صدقے۔۔۔کیا ہوا ۔۔۔؟
پہلے سنسر کروائیں پھر ۔۔۔اچھاااااااااا وہ واااااااااااالی!!!!!!!!!!!
آپ کہیں سنا دو کہانی تو مکمل ہے
جو ذرا سی آئی ہے وہی بتا دو چلو۔۔۔ساری بات کس کافر کو سمجھ آئی ہے بھئی
اوکے ۔۔ رہنےد یا ۔۔چلو فیر رہن دو
مطلب؟پہلے سنسر کروائیں پھر ۔۔۔
چلو جواب دو سارے ۔۔۔جو کچھ یہ پوچھ رہی ہے ۔۔السلام علیکم آنی
دیکھیں ناں یہ جو سعود بھائی قیصرانی بھائی ہیں یہ مجھے جواب نہیں دیتے یہاں اس لڑی میں۔۔ آئے بڑے
اماں مجھے بھی نہیں سمجھ آرہی یہاں کیا مشکل مشکل باتیں ہو رہی ہیںچلو جواب دو سارے ۔۔۔جو کچھ یہ پوچھ رہی ہے ۔۔
ذاتی مراسلے میں بتائیں پھر سنائیں ۔۔
عائشہ قیصرانی کی شادی کی بات ہورہی ہےاب تو کوئی محفل کی بارہ دری میں میرے سوال کا جواب بھی دینا پسند نہیں کرتا
چلو جواب دو سارے ۔۔۔جو کچھ یہ پوچھ رہی ہے ۔۔
ہم جواب دے چکے!
بالکل نہیں۔۔۔ذاتی مراسلے میں بتائیں پھر سنائیں ۔۔
یہ مشکل باتیں ہیں ؟؟؟؟؟اماں مجھے بھی نہیں سمجھ آرہی یہاں کیا مشکل مشکل باتیں ہو رہی ہیں
ہم جواب دے چکے!