عائشہ عزیز
لائبریرین
ہائے اللہ جی!
قیصرانی بھائی تو بے بی ہاتھی تھے یہ مور پر ترقی کب سے ہوئی؟؟
قیصرانی بھائی تو بے بی ہاتھی تھے یہ مور پر ترقی کب سے ہوئی؟؟
مور اور مورنی کے معاملے میں تو حسن اور نزاکت دونوں ہی مور کے پلڑے میں ہوتی ہیں۔ رہا سوال نازک انگلیوں کا تو اس حوالے سے کوئی بات ذہن میں نہیں، البتہ یہ سنا تھا کہ نزاکت کا یہ عالم ہے کہ چائے کی پیالی اٹھائیں تو کلائی میں موچ آ جائے۔کسی کی نازک انگلیوں والے ناچ کی طرف تو اشارہ نہیں آپکا
اوپر کے دو مراسلے ہی پڑھے تھےیہ تو میری وجہ سے کہا ہوگا فہیم بھائی
مزہ تو ضرور آئیگا اگر ہمیں دعوت ملی تو فی الحال تو صرف خبروں پر ٹرخا رہے ہیںتھینک یو صائمہ آپی
بس اتنی سے بات تھی اور کتنے مشکل طریقے سے کر رہے تھے سب لوگ۔۔
کتنا مزہ آئے گا ناں قیصرانی بھائی کی شادی پر
آپ سمجھے نہیں ہمارے اشارےمور اور مورنی کے معاملے میں تو حسن اور نزاکت دونوں ہی مور کے پلڑے میں ہوتی ہیں۔ رہا سوال نازک انگلیوں کا تو اس حوالے سے کوئی بات ذہن میں نہیں، البتہ یہ سنا تھا کہ نزاکت کا یہ عالم ہے کہ چائے کی پیالی اٹھائیں تو کلائی میں موچ آ جائے۔
اور خبریں بھی براہ راست کب مل رہی ہیں، وہ تو بین السطور کھنگالنے سے کچھ ٹوٹی پھوٹی معلومات ہاتھ لگ جاتی ہے تو لگ جاتی ہے۔مزہ تو ضرور آئیگا اگر ہمیں دعوت ملی تو فی الحال تو صرف خبروں پر ٹرخا رہے ہیں
ہم واقعی نہیں سمجھ سکے حالانکہ کوشش کی تھی، اسی لیے تو کہا تھا کہ اس حوالے سے کوئی بات ذہن میں نہیں آ رہی۔آپ سمجھے نہیں ہمارے اشارے
ان کی کیا شادی ہوگئی ہے؟
سب پڑھ لیا میں نے ۔۔پچھلے کچھ صفحات دیکھ لیں بارہ دری کے
اور اس میں میرا مراسلہ بھی شامل تھا۔۔واہ واہاوپر کے دو مراسلے ہی پڑھے تھے
ان کو پڑھ کر کہا
اور آپ سنائیں کیسی ہیں آپ
اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں
ابھی ایسا کچھ قبل از وقت ہوگا۔ جب تک بات حتمی نہ ہو تب تک خدا نخواستہ ماضی کی نا مراد کوششوں کے خدشات بہر صورت موجود رہیں گے۔
بھئی شہنائی کی گونج سنائی دے رہی ہے ۔۔۔ان کی کیا شادی ہوگئی ہے؟
یہ تو ہے لیکن ہم محفل پر بھی شادی بہت انجوائے کرتے ہیںمزہ تو ضرور آئیگا اگر ہمیں دعوت ملی تو فی الحال تو صرف خبروں پر ٹرخا رہے ہیں
جی آپ کا مراسلہ بھی شامل تھااور اس میں میرا مراسلہ بھی شامل تھا۔۔واہ واہ
اب تو میں بھی علمی گفتگو کرنے لگی ہوں۔ یہ بتانے کے لیے بہت شکریہ فہیم بھائی
میں ٹھیک ہوں اور بتاؤں میں نے سولہ جماعتیں پاس کر لیں ہیں
ہمممم ۔۔۔۔صحیح ۔۔۔ مطبل ویٹ کرنا چاہئے ۔۔۔ابھی ایسا کچھ قبل از وقت ہوگا۔ جب تک بات حتمی نہ ہو تب تک خدا نخواستہ ماضی کی نا مراد کوششوں کے خدشات بہر صورت موجود رہیں گے۔
بس یہ بات کنفرم ہو جائے تو لڑی کھولنا کیا بڑا کام ہوگا بھیا
یعنی اس گونج کو سننے کے لیے ہمیں ماضی میں سفر کرنا پڑے گا۔بھئی شہنائی کی گونج سنائی دے رہی ہے ۔۔۔