عائشہ عزیز
لائبریرین
اب ہم ایم ایس یعنی ایم فل کریں گے بھیاجی آپ کا مراسلہ بھی شامل تھا
اور ڈھیروں مبارک باد اب آگے کیا پروگرام ہے
اب ہم ایم ایس یعنی ایم فل کریں گے بھیاجی آپ کا مراسلہ بھی شامل تھا
اور ڈھیروں مبارک باد اب آگے کیا پروگرام ہے
ٹائم مشین کی ضرورت ہو تو مجھے بتائیے گا بھیایعنی اس گونج کو سننے کے لیے ہمیں ماضی میں سفر کرنا پڑے گا۔
نہیں آپ پچھلے چند صفحے پلٹ کر دیکھ لیں ۔۔۔یعنی اس گونج کو سننے کے لیے ہمیں ماضی میں سفر کرنا پڑے گا۔
جی، ایک بار پہلے بھی ایک اچھے کاز کے لئے آپ اس سے ملتا جلتا کچھ کر چکی ہیں نا شایدمیں تو ایڈونچرس ہی نہیں ہوں پھر بھی اچھے کاز کے لیے کرنے کو تیار ہوں بشرطیکہ موسم گرم ہو
جیتی رہیئےیہ تو چاروں شانے چت ہیں یہاں تو وہ خدشات بھی درست نظر آنے لگیں گے جو ابھی خدشات بھی نہیں بن پائے
جی نہیں، وہ لمبی تان کر سو گئیںسونے جا رہے ہیں یا آئی فون والوں کو جگانے
ترجمہوإذا بطشتم بطشتم جبارين!
پچھلے صفحات میں موجود ہے!
گریٹاب ہم ایم ایس یعنی ایم فل کریں گے بھیا
جی ضرورت ہےٹائم مشین کی ضرورت ہو تو مجھے بتائیے گا بھیا
تھینک یو بھیاااگریٹ
ڈھیروں دعائیں کہ تم ایم فل بھی کرو اور پھر پی ایچ ڈی بھی
میں تو اس لیے کہہ رہی تھی کہ مجھے بھی ضرورت ہے۔۔ دونوں مل کر کچھ بندوبست کرتے ہیںجی ضرورت ہے
لو بتادیا اب جلدی سے دے دو
نہیں، آئی لو یو بولااور بات کیا کہی۔۔۔ ساڈا حق۔۔ ایتھے رکھ۔۔۔
پاکستانی میونسپل والے تو یہاں پہنچتے پہنچتے پہنچیں گےجب تک میونسپل والے نہیں آتے۔ ڈُبے رہیں۔۔۔۔
سچی بھیا!!!وعلیکم السلام۔ گھی شکر سے منہ میٹھا کر لیں
یہ بات تو آپ کئیوں کو بول سکتے ہیں۔ وہاں تو شاید کچھ ایسا کہنا تھا کہ "آئی واننا میری یو!"نہیں، آئی لو یو بولا
ستارہ؟ ستارے؟ ارے بھئی، یہاں تو چاند، سیارے، ستارے، کہکشاں بلکہ پوری کائنات بھی یہیں تمام ہو رہی ہےابن انشاء نے کہا تھا کہ جہانگیر ستارے دیکھتا دیکھتا مرا تھا۔۔۔ اب پتا نہیں یہ ستارہ تک ہی محدود رہیں گے یا اس سے آگے جائیں گے۔۔۔
کیوں لندن و فن لینڈ میں یہ ادارے نہیں ہیں۔۔۔۔پاکستانی میونسپل والے تو یہاں پہنچتے پہنچتے پہنچیں گے