ابن سعید
خادم
لیکن علامہ تو کہہ گئے ہیں کہ: "یہ کائنات ابھی نا تمام ہے شاید!"ستارہ؟ ستارے؟ ارے بھئی، یہاں تو چاند، سیارے، ستارے، کہکشاں بلکہ پوری کائنات بھی یہیں تمام ہو رہی ہے
لیکن علامہ تو کہہ گئے ہیں کہ: "یہ کائنات ابھی نا تمام ہے شاید!"ستارہ؟ ستارے؟ ارے بھئی، یہاں تو چاند، سیارے، ستارے، کہکشاں بلکہ پوری کائنات بھی یہیں تمام ہو رہی ہے
میں تو محفل پر ابھی پہنچاالسلام علیکم آنی
دیکھیں ناں یہ جو سعود بھائی قیصرانی بھائی ہیں یہ مجھے جواب نہیں دیتے یہاں اس لڑی میں۔۔ آئے بڑے
ایک ہی بات ہے۔۔۔نہیں، آئی لو یو بولا
بھئی سائنس دان تم ہو تو تم ہی بندوبست کرو۔میں تو اس لیے کہہ رہی تھی کہ مجھے بھی ضرورت ہے۔۔ دونوں مل کر کچھ بندوبست کرتے ہیں
پہلے آپ کی رخصتی بھئی، پھر بڑوں کی باریکب ہو رہی ہے؟؟؟
گھی اور شہد مل کر تو شاید زہر قاتل بن جاتا ہےآپ کے منہ میں گھی شکر اور شہد بھی
معلومات اوور لوڈڈنہیں، آئی لو یو بولا
معلومات++لندن والوں نے تیاری کرنی ہے، میری طرف سے تو تیاریاں ہو چکیں
مور اور مورنییہاں ساری رات اتنے مور ناچے اور آپ لوگوں کی معلومات سوتی رہیں
کنفرم تو ہو کچھ۔۔۔
اب آپ غائب مت ہو جائیے گا اچھااا بھیااااامیں تو محفل پر ابھی پہنچا
ابھی ابھی، چند ماہ ہوئےہائے اللہ جی!
قیصرانی بھائی تو بے بی ہاتھی تھے یہ مور پر ترقی کب سے ہوئی؟؟
آپ نے کیا تیاری کی ہے ؟ ذرا گیسٹ لسٹ تو دکھائیں ہمیںلندن والوں نے تیاری کرنی ہے، میری طرف سے تو تیاریاں ہو چکیں
آپ کو کیسے پتہ کہ وہ اتنی نازک ہیں؟مور اور مورنی کے معاملے میں تو حسن اور نزاکت دونوں ہی مور کے پلڑے میں ہوتی ہیں۔ رہا سوال نازک انگلیوں کا تو اس حوالے سے کوئی بات ذہن میں نہیں، البتہ یہ سنا تھا کہ نزاکت کا یہ عالم ہے کہ چائے کی پیالی اٹھائیں تو کلائی میں موچ آ جائے۔
یہ نہیں چاہتے کہ لندن سے کوئی بھی محفلین شامل ہو شائد اس لئےگھی اور شہد مل کر تو شاید زہر قاتل بن جاتا ہے
جیسے آپ کہیں، ویسے ہی ٹ ر خ ا دیا جائے گامزہ تو ضرور آئیگا اگر ہمیں دعوت ملی تو فی الحال تو صرف خبروں پر ٹرخا رہے ہیں
ابھی کہاں سائنسدان ہوں بھیابھئی سائنس دان تم ہو تو تم ہی بندوبست کرو۔
ہاں اگر کسی چیز کو کہیں سے مارکر (چرا کر) لانا ہو تو مجھے بتادینا