قیصرانی
لائبریرین
جی نہیںان کی کیا شادی ہوگئی ہے؟
جی نہیںان کی کیا شادی ہوگئی ہے؟
اے کاشان کی کیا شادی ہوگئی ہے؟
کل سے بہت بار آپکے مراسلات پر ناپسندیدہ کا بٹن دباتے دباتے رہ گئیجیسے آپ کہیں، ویسے ہی ٹ ر خ ا دیا جائے گا
اب کیسے کیسے تجربے بول رہے ہیںایک ہی بات ہے۔۔۔
؟؟؟جی، ایک بار پہلے بھی ایک اچھے کاز کے لئے آپ اس سے ملتا جلتا کچھ کر چکی ہیں نا شاید
نہیں، میں محبت کو فضول نہیں بانٹتا پھرتا، یہ تو انہیں بھی معلوم ہے کہ اتنی کوشش شادی کے لئے ہی ہو رہی ہے۔ گوری ہوتی تو کہہ بھی دیتا کہ آئی واننا میری یویہ بات تو آپ کئیوں کو بول سکتے ہیں۔ وہاں تو شاید کچھ ایسا کہنا تھا کہ "آئی واننا میری یو!"
مجھے تو بے بی ہاتھی زیادہ پسند تھے۔ لیکن خیر اب بھی میں بہت خوش ہوںابھی ابھی، چند ماہ ہوئے
اتنی اچھی سروس نہیں جتنی دیسی ہوتی ہےکیوں لندن و فن لینڈ میں یہ ادارے نہیں ہیں۔۔۔۔
جی، پر میری کائنات انہی پر تمام ہو گئی ہےلیکن علامہ تو کہہ گئے ہیں کہ: "یہ کائنات ابھی نا تمام ہے شاید!"
رومال کی واردات کے بعد ایسا کیسے بول سکتے ہیں " مشرقیت " پر دھبہ لگ سکتا ہےیہ بات تو آپ کئیوں کو بول سکتے ہیں۔ وہاں تو شاید کچھ ایسا کہنا تھا کہ "آئی واننا میری یو!"
جی نہیں، یہ شکریہ اوور لوڈڈ ہوتا ہےگھی اور شہد مل کر تو شاید زہر قاتل بن جاتا ہے
اس کا مطالبہ مت کریں ورنہ یہاں محفل میں کئیوں کے دل صدمے سے پاش پاش ہو جائیں گے۔آپ نے کیا تیاری کی ہے ؟ ذرا گیسٹ لسٹ تو دکھائیں ہمیں
یعنی ابھی تک کنفرم نہیں ہوا؟کنفرم تو ہو کچھ۔۔۔
ہر بات بتائی نہیں جاتی، کچھ باتیں بین السطور بھی معلوم ہو جاتی ہیں!آپ کو کیسے پتہ کہ وہ اتنی نازک ہیں؟
گوری نہیں یہ تو ہم نے بریانی سے ہی اندازہ لگا لیا تھانہیں، میں محبت کو فضول نہیں بانٹتا پھرتا، یہ تو انہیں بھی معلوم ہے کہ اتنی کوشش شادی کے لئے ہی ہو رہی ہے۔ گوری ہوتی تو کہہ بھی دیتا کہ آئی واننا میری یو
گیسٹ لسٹ اب محفل پر تو نہیں دکھا سکتا، آپ کو پی ایم کر دوں؟آپ نے کیا تیاری کی ہے ؟ ذرا گیسٹ لسٹ تو دکھائیں ہمیں
نیرنگ خیال یہ تو ستاروں سے بھی آگے نکل گئےجی، پر میری کائنات انہی پر تمام ہو گئی ہے
اوہ، کیا بہت مشکل ہے وہ بٹن؟کل سے بہت بار آپکے مراسلات پر ناپسندیدہ کا بٹن دباتے دباتے رہ گئی
محفل پر کیوں نہیں دکھا سکتے ؟گیسٹ لسٹ اب محفل پر تو نہیں دکھا سکتا، آپ کو پی ایم کر دوں؟