ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہہااہااااا۔۔۔۔ اوہ اللہ دی بندی۔۔۔ دیکھ تو لو کس معاملے پر گفتگو ہو رہی ہے۔۔۔۔
مجھے پتا ہے جی کہ چچا سے متعلق ہو رہی تھی ۔۔۔:cautious:
وہ تو میں نے سوچا چچا تو چلے گئے تو دریا کا رخ اور طرف کر دیں۔۔۔:p
 

قیصرانی

لائبریرین
یعنی آپ ہماری صائمہ بٹیا کی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان لگا رہے ہیں؟ ارے حضور کسی اور شاعر کو کچھ عرصہ ان کا مطالعہ کرنے کے لیے ان کے پاس چھوڑ دیا تو سارا معاملہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ ایسے موقع پر ڈاکیے والا واقعہ یاد آتا ہے۔ :) :) :)
ارے نہیں، ان کی شاعری پر مجھے مکمل بھروسہ ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
یعنی تعریف صرف شاعری میں ممکن ہے۔ میری مانیں تو پھر ابھی توبہ کر لیں۔ کہاں ساری عمر سنگلاخ زمینیں اور بےترتیب بحریں سنبھالتے رہیں گے۔
فکر نہ کیجئے، جہاں وہ ہوتی ہیں، وہیں بہاریں ہوتی ہیں، گل فشانیاں ہوتی ہیں اور وغیرہ وغیرہ سب مثبت جذبات اور احساسات ہوتے ہیں۔ ان کی خاطر تو اس سے بھی کہیں زیادہ محنت کرنے کو تیار ہوں :)
 
Top