مشکل ہے کہ کوئی عام شاعر عکاسی کر سکے۔ اچھے شاعر کی تلاش جاری ہے :)
یعنی آپ ہماری صائمہ بٹیا کی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان لگا رہے ہیں؟ ارے حضور کسی اور شاعر کو کچھ عرصہ ان کا مطالعہ کرنے کے لیے ان کے پاس چھوڑ دیا تو سارا معاملہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ ایسے موقع پر ڈاکیے والا واقعہ یاد آتا ہے۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی نہیں، لیکن سوچ رہا ہوں کہ شاعری کے اسباق لینا شروع کر دوں، تاکہ اہلِ محفل کو بتا سکوں ان کے بارے :)
یعنی تعریف صرف شاعری میں ممکن ہے۔ میری مانیں تو پھر ابھی توبہ کر لیں۔ کہاں ساری عمر سنگلاخ زمینیں اور بےترتیب بحریں سنبھالتے رہیں گے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
یعنی تعریف صرف شاعری میں ممکن ہے۔ میری مانیں تو پھر ابھی توبہ کر لیں۔ کہاں ساری عمر سنگلاخ زمینیں اور بےترتیب بحریں سنبھالتے رہیں گے۔
پاویں زمینیں سنگلاخ ہوں۔۔۔ بندہ زمیندار تو کہلاتا ہے نا:rollingonthefloor:
 
Top