فہیم
لائبریرین
جی کیا؟
یہی کہ اتنی اداسی کے باوجود آپ شادی کیوں نہیں کرتے
جی کیا؟
یہ عورتوں کی تعریف کرنا کسی اور انداز میں بھی لیا جاسکتا ہے اس لئے پیشگی معذرتارے ہاں، آپ تو شاعرہ ہیں، آپ کماحقہ طریقے سے ان کی تعریف کر سکیں گی
کہاں بج رہی ہے؟تو پھر شہنائی کس بات کی بج رہی ہے
پھر کیسا کچھ کہا آپ نےمیں نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کہا
مشکل ہے کہ کوئی عام شاعر عکاسی کر سکے۔ اچھے شاعر کی تلاش جاری ہےاس سے زیادہ سہل بات یہ ہوگی کہ کسی شاعر کی خدمات حاصل کر کے تمام احوال بیان کر کے منظرنامہ لکھوا لیں۔
وہ تو بہت دور کی مووی تھی۔بیک ٹو دی فیوچر میں تو نہیں تھی
ابھی عمر بھائی فرما رہے تھے نہ کہ شہنائی کی گونج کیسی ہےکہاں بج رہی ہے؟
اداسی کیسی بھلا؟یہی کہ اتنی اداسی کے باوجود آپ شادی کیوں نہیں کرتے
ابھی ابھیاداسی کیسی بھلا؟
معذرت قبول ہوئی۔ اب دوسری آفر پر بھی پیشگی معذرت نہ کر لیں؟یہ عورتوں کی تعریف کرنا کسی اور انداز میں بھی لیا جاسکتا ہے اس لئے پیشگی معذرت
یاد نہیںپھر کیسا کچھ کہا آپ نے
ان سے ادھار ہی مانگ لیتیں مشینوہ تو بہت دور کی مووی تھی۔
ابھی جو کل دیکھی اس میں بھی تھی۔
مسٹر پی باڈی اینڈ شرمن
ارے، وہ تو نئے فلیٹ میں منتقل ہوئے ہیں، نئی جاب ہے، تو سوچ رہے تھے کہ نئی بھابھی بھی ہو جائےابھی عمر بھائی فرما رہے تھے نہ کہ شہنائی کی گونج کیسی ہے
وہ تو دعا میں مزید اثر ڈال رہا تھاابھی ابھی
بڑی درد بھری "اے کاش" کی آواز سنائی دی تھی
صرف "تعریف" نہیں، مکمل بیان چاہیے!ارے ہاں، آپ تو شاعرہ ہیں، آپ کماحقہ طریقے سے ان کی تعریف کر سکیں گی
دل سے نکلی ہوئی دعا معلوم ہورہی تھی سچ میںوہ تو دعا میں مزید اثر ڈال رہا تھا
وہ بے چارے خود اتنی مشکل میں تھے، کہتے کتنی خود غرض ہیں آپان سے ادھار ہی مانگ لیتیں مشین
یہ کیا چکر ہے سارا بھلا؟؟؟ بھتیجی کو ہی نہیں بتایا آپ نے بس؟؟؟
اب میں انہیں محبت کی عینک کے بغیر ملوں گی تو انتہائی ایماندارنہ بیان دوں گیصرف "تعریف" نہیں، مکمل بیان چاہیے!