یہ احمد صاحب کو تو آج متنازعہ شخصیت قرار دے دیا انہوں نےبھتیجی نے احمد صاحب کے بارے کتنا کچھ بتایا ہوا ہے بھلا؟
یہ احمد صاحب کو تو آج متنازعہ شخصیت قرار دے دیا انہوں نےبھتیجی نے احمد صاحب کے بارے کتنا کچھ بتایا ہوا ہے بھلا؟
تہہ دل سے، آمین اور ثم آمین بھی فوراًمعلومات++
اللہ انھیں پی ایچ ڈی والی لڑی سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین!
وہ کیسے اور کتنا متنازعہ؟یہ احمد صاحب کو تو آج متنازعہ شخصیت قرار دے دیا انہوں نے
میں کوئی قیصرانی ہوںاس بارے میں پُر یقین ہوں کہ آپ بھی ان کی شکل و صورت اور اخلاق کی گرویدہ ہو جائیں گی
یہ تو اپنی ہم عمر بھتیجی سے ہی پوچھیےوہ کیسے اور کتنا متنازعہ؟
بات نکلی ہے تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔ لوگ تحقیق کے موضوع کا پتا پوچھیں گے۔۔۔ اور پوچھیں گے کہ ہے فاصلہ باقی کتنا۔۔۔ کس قدر دور گزر آئے رہِ شوق و تلاش۔۔۔ بات نکلی ہے تو پھر۔۔۔تہہ دل سے، آمین اور ثم آمین بھی فوراً
فیس بک کے ریلیشن شپ والے سٹیٹس کیطرح کمپلیکیٹڈ قرار دے دیا ہے بسوہ کیسے اور کتنا متنازعہ؟
بات تو نکل گئی اب سعود بھائیبات نکلی ہے تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔ لوگ تحقیق کے موضوع کا پتا پوچھیں گے۔۔۔ اور پوچھیں گے کہ ہے فاصلہ باقی کتنا۔۔۔ کس قدر دور گزر آئے رہِ شوق و تلاش۔۔۔ بات نکلی ہے تو پھر۔۔۔
بات نکلی نہیں نکالی ہےبات تو نکل گئی اب سعود بھائی
ہم عمر۔۔۔ انتہائی معلوماتی۔ آپ کی شاید گپ شپ رہتی ہے ان سےیہ تو اپنی ہم عمر بھتیجی سے ہی پوچھیے
اوہو، اتنی گڑبڑ؟ بے چاری میری ہم عمر بھتیجی۔ میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیںفیس بک کے ریلیشن شپ والے سٹیٹس کیطرح کمپلیکیٹڈ قرار دے دیا ہے بس
چلیں کسی بات پر تو اتفاق ہوابات نکلی نہیں نکالی ہے
کہتے ہیں پوری دال کالی ہے
پروفائلنگ سکلزہم عمر۔۔۔ انتہائی معلوماتی۔ آپ کی شاید گپ شپ رہتی ہے ان سے
میرے ساتھ کیوں ؟؟؟؟؟اوہو، اتنی گڑبڑ؟ بے چاری میری ہم عمر بھتیجی۔ میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں
تو کیا بریانی کے نام پر کالی دال پر گزرا ہوا تھا؟چلیں کسی بات پر تو اتفاق ہوا
اچھا؟ وہ کیوں بھلا؟پروفائلنگ سکلز
میری تو آسان باتیں بھی مشکل لگتی ہیں انہیں