قیصرانی

لائبریرین
اب کچھ کام تو آپ بھی کریں، میں تو ابھی تک بریانی کے ذائقے میں کھویا ہوا ہوں :in-love:
سبب استفسار اینکہ اگر پیالی بھی کالی تھی تو ایا وہ نان اسٹک کوٹنگ والی تھی یا پھر اپلے والے چولھے پر توے کی جگہ استعمال ہونے کے باعث ایسی ہو چلی تھی؟ :) :) :)
 
Top