arifkarim
معطل
گلو بٹ، پومی بٹ، اب تو کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کس بٹ کی طرف اشارہ ہے۔آپ تو بٹ صاحب کی طرح عمر کی وضاحت کرنے لگے
گلو بٹ، پومی بٹ، اب تو کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کس بٹ کی طرف اشارہ ہے۔آپ تو بٹ صاحب کی طرح عمر کی وضاحت کرنے لگے
سانس لینے میں احتیاط کریںلو از ان دی ائیر
بھابھی کو بتا دیں، یہ نہ ہو کہ صبح انقلاب کے ساتھ طوفان بھی آ جائے؟جی اب اندر آنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔ صبح انشاءاللہ انقلاب آئے گا۔
طوفان تو کئی دنوں سے آیا ہوا ہے۔ محفل پر کوریج نہیں دیکھی؟بھابھی کو بتا دیں، یہ نہ ہو کہ صبح انقلاب کے ساتھ طوفان بھی آ جائے؟
اوہ، تبھی آپ کنٹینر میں سو رہے ہیںطوفان تو کئی دنوں سے آیا ہوا ہے۔ محفل پر کوریج نہیں دیکھی؟
ہندی دوہا نگار رحیم کا کلام ہے۔شاعر کا نام؟
میں امیون ہوں اس ہوا سے یا یوں کہیے کہ میں اپنے حصے کی ہوا میں سانس لے رہی ہوںسانس لینے میں احتیاط کریں
کل میں فری نہیں ہوںمیں بھی آٹھ دن ادھر ہی ہوں اور فری بھی۔ کل کا رکھ لیں؟ وہ بھی ویک اینڈ کی وجہ سے اپنے گھر آئی ہوئی ہیں
جزاک اللہہندی دوہا نگار رحیم کا کلام ہے۔
اب یہ کیسے معلوم ہو کہ ادبی اجازت تھی کہ تمام شاعر گے تھے۔دونوں ہی مذکر ہیں، لیکن ان دنوں اس بات کی ادبی اجازت ہوتی تھی
تو پھر جب آپ فری ہوں تو بتا دیجئے گاکل میں فری نہیں ہوں
میں ذرا لحاظ کر رہا تھااب یہ کیسے معلوم ہو کہ ادبی اجازت تھی کہ تمام شاعر گے تھے۔
مزید معلوماتویسے سوچ رہا ہوں کہ انہیں یہ دھاگہ پڑھوا دوں، مطلب مور مورنی والی پوسٹ سے آگے
ان کا کلام ہندی میں ہے، اردو میں ہم نے دیکھا نہیں۔ اب یا تو آپ کو رومن میں ڈھونڈنا ہوگا یا پھر یو ٹیوب پر صوتی صورت میں سننا ہوگا۔جزاک اللہ
مزید کلام کہیں سے مل سکے تو۔۔۔
ان کا کلام ہندی میں ہے، اردو میں ہم نے دیکھا نہیں۔ اب یا تو آپ کو رومن میں ڈھونڈنا ہوگا یا پھر یو ٹیوب پر صوتی صورت میں سننا ہوگا۔
لحاظ سے یاد آیا کہ حال ہی میں ایک صیہونی اخبار کی سائٹ پر ایک kaisrani نامی آئیڈی فلسطینیوں کا یہودیوں کے مقابلہ میں زبردست دفاع کررہی تھی۔ پہلے میں سمجھا شاید یہ محفل والے قیصرانی ہیں جو فیس بُک پر غزہ کی ریلی میں پائے گئے تھے۔ لیکن تھوڑی تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ یہ شخصیت دراصل Kasarani کینیا سے تعلق رکھتی ہیںمیں ذرا لحاظ کر رہا تھا
شُشبٹ صاحب بولیں تو۔۔۔؟
کر رہی تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟لحاظ سے یاد آیا کہ حال ہی میں ایک صیہونی اخبار کی سائٹ پر ایک kaisrani نامی آئیڈی فلسطینیوں کا یہودیوں کے مقابلہ میں زبردست دفاع کررہی تھی۔ پہلے میں سمجھا شاید یہ محفل والے قیصرانی ہیں جو فیس بُک پر غزہ کی ریلی میں پائے گئے تھے۔ لیکن تھوڑی تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ یہ شخصیت دراصل Kasarani کینیا سے تعلق رکھتی ہیں
http://en.wikipedia.org/wiki/Kasarani
عموماً آئیڈی پر یہ لکھا نہیں ہوتا کہ وہ مذکر ہے یا مؤنث۔کر رہی تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟
شادی؟؟میری عمر کافی دور ہے اس تجربہ سے۔ ابھی تو شادی کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ شاعری کا جن عموماً "کامیاب" شادی کے دس بیس سال کے بعد وقوع پزیر ہوتا ہے۔