قیصرانی
لائبریرین
بریانی تو بہت عمدہ تھیسبب استفسار اینکہ اگر پیالی بھی کالی تھی تو ایا وہ نان اسٹک کوٹنگ والی تھی یا پھر اپلے والے چولھے پر توے کی جگہ استعمال ہونے کے باعث ایسی ہو چلی تھی؟
بریانی تو بہت عمدہ تھیسبب استفسار اینکہ اگر پیالی بھی کالی تھی تو ایا وہ نان اسٹک کوٹنگ والی تھی یا پھر اپلے والے چولھے پر توے کی جگہ استعمال ہونے کے باعث ایسی ہو چلی تھی؟
لگتا ہے کہ فرسٹ ہینڈ تجربہ ہوا ہےاس عمر میں عموماً عوام کو یہ "بیماری"ہو جاتی ہے۔ بندہ حقائق سے اُڑ کر تخیلات کی دنیا میں پہنچنا چاہتا ہے۔
سعود بھائیوہ ان کا پیار ہے، اس سے ہمارا عمل کیوں متاثر ہو بھلا؟
بقول شاعر:
چندن وش ویاپت نہیں، لپٹے رہت بھجنگ!
یہ ملاقات ہی ایوارڈ نہ بن جائے؟پہلے آپ ایوارڈ تو دے دیں شاعرہ صاحبہ کو، تاکہ ان کی شاعرانہ ملاقات کرائی جا سکے
گھر والوں نے نکال دیا کیا؟کنٹینر مارچ کی پنڈال میں تماشیوں کی طرح ہم بھی کسی کنٹینر کی تلاش میں ہیں جہاں جاکر نیندیاپور کے مزے اُڑائیں جا سکیں۔ اگر کسی کنٹینر میں جگہ خالی تو راقم الحروف و خاکسار کو مطلع کر دے۔ نہیں تو ہم زمین پر ہی سو رہے ہیں۔
پھر بتائیے کہ کب فارغ ہیں؟
میری عمر کافی دور ہے اس تجربہ سے۔ ابھی تو شادی کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ شاعری کا جن عموماً "کامیاب" شادی کے دس بیس سال کے بعد وقوع پزیر ہوتا ہے۔لگتا ہے کہ فرسٹ ہینڈ تجربہ ہوا ہے
عین ممکن ہےیہ ملاقات ہی ایوارڈ نہ بن جائے؟
کنٹینر والی بات پر سوچ رہا ہوں کہ کون سی بات درست ہوگیمیری عمر کافی دور ہے اس تجربہ سے۔ ابھی تو شادی کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ شاعری کا جن عموماً "کامیاب" شادی کے دس بیس سال کے بعد وقوع پزیر ہوتا ہے۔
آپ تو بٹ صاحب کی طرح عمر کی وضاحت کرنے لگےمیری عمر کافی دور ہے اس تجربہ سے۔ ابھی تو شادی کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ شاعری کا جن عموماً "کامیاب" شادی کے دس بیس سال کے بعد وقوع پزیر ہوتا ہے۔
میری تو چھٹیاں ہیں اگلے دس دن تک آپ کہیے وہ کب فارغ ہیں ؟؟پھر بتائیے کہ کب فارغ ہیں؟
بٹ صاحب بولیں تو۔۔۔؟آپ تو بٹ صاحب کی طرح عمر کی وضاحت کرنے لگے
میں بھی آٹھ دن ادھر ہی ہوں اور فری بھی۔ کل کا رکھ لیں؟ وہ بھی ویک اینڈ کی وجہ سے اپنے گھر آئی ہوئی ہیںمیری تو چھٹیاں ہیں اگلے دس دن تک آپ کہیے وہ کب فارغ ہیں ؟؟
ہم نے دانستہ اس شعر کا پہلا مصرع شامل دفتر نہیں کیا تھا، جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ پختہ مزاج لوگوں پر غلط لوگوں کی صحبت بھی اثر انداز نہیں ہوتی، تمثیل کے طور پر یہ مصرع ہے جس کا مفہوم ہے کہ جیسے صندل کا پیڑ اپنی ٹھنڈی تاثر برقرار رکھتا ہے اور اس میں زہر سرایت نہیں کرتا جبکہ اس پر ہمہ وقت کئی زہریلے ناگ لپٹے رہتے ہیں۔سعود بھائی
بقول شاعر کا اردو ترجمہ عطا کیجیے
جی اب اندر آنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔ صبح انشاءاللہ انقلاب آئے گا۔کنٹینر مل گیا؟
شاعر کا نام؟ہم نے دانستہ اس شعر کا پہلا مصرع شامل دفتر نہیں کیا تھا، جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ پختہ مزاج لوگوں پر غلط لوگوں کی صحبت بھی اثر انداز نہیں ہوتی، تمثیل کے طور پر یہ مصرع ہے جس کا مفہوم ہے کہ جیسے صندل کا پیڑ اپنی ٹھنڈی تاثر برقرار رکھتا ہے اور اس میں زہر سرایت نہیں کرتا جبکہ اس پر ہمہ وقت کئی زہریلے ناگ لپٹے رہتے ہیں۔
ہم تو مفصل احوال تقریری سنیں گے!میری تو چھٹیاں ہیں اگلے دس دن تک آپ کہیے وہ کب فارغ ہیں ؟؟