arifkarim
معطل
آپ تو ایسے پریشان ہیں جیسے پہلے کسی کی نہیں ہوئی۔
آپ تو ایسے پریشان ہیں جیسے پہلے کسی کی نہیں ہوئی۔
ہمارے جاننے والے ایک بٹ صاحب تھے یہاں۔ ان کے نام کی وجہ سے بہت لطیفے ہوتے تھےگلو بٹ، پومی بٹ، اب تو کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کس بٹ کی طرف اشارہ ہے۔
ادھر پاکستان میں بھی بٹ آجکل قومی ہیروز بن چکے ہیں۔ہمارے جاننے والے ایک بٹ صاحب تھے یہاں۔ ان کے نام کی وجہ سے بہت لطیفے ہوتے تھے
قیصرانی کی شادی کی امید پر اتنے صفحے کالے ہوئے اور آپ نے یوں شادی کی خبر کا بم گرا دیاآپ تو ایسے پریشان ہیں جیسے پہلے کسی کی نہیں ہوئی۔
اوہ اچھا!سوال تھا
احمد کے بارے میں کیا جاننا ہے بھلا؟؟؟بھتیجی نے احمد صاحب کے بارے کتنا کچھ بتایا ہوا ہے بھلا؟
کسی کی شادی کی باتیں کر رہے ہیں ناں؟۔۔۔تو کرتے رہیں۔۔وہ کیا کہتے ہیں جدوں چند چڑھوں سب نوں نظر آ جاوں ۔۔آ ہو۔۔۔اماں مجھے بھی نہیں سمجھ آرہی یہاں کیا مشکل مشکل باتیں ہو رہی ہیں
جی گل فشانی کی حد تک متفق ہوا جا سکتا ہے۔۔۔۔ سب کچھ مثبت۔۔۔۔ سیم چارجز ریپل ایچ ادر۔۔۔۔فکر نہ کیجئے، جہاں وہ ہوتی ہیں، وہیں بہاریں ہوتی ہیں، گل فشانیاں ہوتی ہیں اور وغیرہ وغیرہ سب مثبت جذبات اور احساسات ہوتے ہیں۔ ان کی خاطر تو اس سے بھی کہیں زیادہ محنت کرنے کو تیار ہوں
کچھاوہ اچھا!
جواب: جب تک آپ خود نہیں بتاتے کچھ۔
سر نیم، پوسٹل کوڈ، جوتے کا نمبر، ہائیٹ، کھانے میں پسند اور وغیرہ وغیرہ؟احمد کے بارے میں کیا جاننا ہے بھلا؟؟؟
میں اتنا مثبت نہیں نا، اس لئے فکر ناٹجی گل فشانی کی حد تک متفق ہوا جا سکتا ہے۔۔۔۔ سب کچھ مثبت۔۔۔۔ سیم چارجز ریپل ایچ ادر۔۔۔۔
اوپر بیکار کمنٹس کی بھرمارکرنے کے بعد کہتے ہیں السلام علیکمالسلام علیکم
ظاہر ہے کہ کچھ نہ کچھ تو کام کا لکھنا ہی ہےاوپر بیکار کمنٹس کی بھرمارکرنے کے بعد کہتے ہیں السلام علیکم