arifkarim
معطل
ظاہر ہے کہ کچھ نہ کچھ تو کام کا لکھنا ہی ہے
ظاہر ہے کہ کچھ نہ کچھ تو کام کا لکھنا ہی ہے
ون ٹائمز ٹو از ٹو
ہم نے تو کچھ اس طرح سنا تھا: ون ون زا ون، ون ٹو زا ٹو۔۔۔
اور ہم نے خوب اونچی آواز میں انتہائی اعتماد کے ساتھ
ٹو ون زار ٹو
ٹو ٹو زار فور۔۔۔
یہ روسی زار ہے نا؟ وہ تو ایک وقت میں ایک ہی ہوتا تھا
مفید کی ریٹنگ گم ہو گئی ہےآج کچھ تحقیق کی تو پتا چلا کہ یہ کچھ یوں ہوتا ہے:
ون ون از ون، ٹو ونز آر ٹو، تھری ونز آر تھری۔۔۔
ون ٹو از ٹو، ٹو ٹوز آر فور، تھری ٹوز آر سکس۔۔۔
اب اس میں عدد کو جمع بنانے والا "ز" اور اس کے بعد والا "آر" جو کہ صرف "آ" پڑھا جاتا ہے، مل کر روانی میں "زآ" بن جاتے ہیں۔
معلوماتی اور مفید میں کیا فرق ہے؟ معلوماتی کے طنزیہ استعمال کے علاوہ۔مفید کی ریٹنگ گم ہو گئی ہے
معلوماتی طنزیہ نہیں ہے، البتہ نئی بات پتہ چلے تو معلوماتی۔ اسی طرح اگر کوئی بات الجھ رہی ہو تو وہاں کوئی دوست آن کر صورتحال کو واضح کر دے تو مفید مناسب ہےمعلوماتی اور مفید میں کیا فرق ہے؟ معلوماتی کے طنزیہ استعمال کے علاوہ۔
الحمدللہوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
آپ کیسی ہیں
رکیں آپ کو ایک چیز پڑھواتا ہوں
یہ دیکھیںالحمدللہ
؟؟
میں تو اپنے سر کو ہلائے بغیر بہت کچھ بول سکتی ہوں ۔(کئی دفعہ سر ہلاتے ہوئے )یہ دیکھیں
مشرق وسطیٰ میں رہنے والے خاص طور پر اور دیگر باہر کے ممالک میں رہنے والے عام طور پر جانتے ہیں کہ انڈیا کے حیدرآبادی اپنے سر کو ہلائے بغیر منہ سے ایک حرف بھی نہیں بول پاتے۔ ان کا یہ سر ہلانا ہمارے ہاں کے انکار اور اقرار میں ہلائے گئے سر جیسا نہیں ہوتا۔ لوز سسپنشن والی چیز جس طرح ایک بار ہل جائے تو دائیں بائیں کئی بار ہلتی رہتی ہے ان کا سر کچھ ایسے ہی ہلتا ہے۔
اب تو خیر خود یہ حیدرآبادی بھی اپنے سر ہلانے پر برا مانتے ہیں، شاید اگلی نسل میں ہم یہ حرکت نا دیکھ سکیں۔
سعودی عرب میں ایک لطیفہ ہوا۔ ایک سعودی نے اپنے حیدرآبادی مکفول کی اس عادت سے تنگ آ کر ایک بار اسے کہا:
نصیر بھائی؛ اگر تم اپنے منہ سے ایک فقرہ اپنے سر کو ہلائے بغیر بول دو تو میں تمہیں ایک ہزار ریال انعام دونگا۔
نصیر بھائی نے اپنے سر کو زور زور سے ہلاتے ہوئے کہا؛ ٹھیک ہے مجھے آپ کی شرط منظور ہے۔
بولے تو یہ درست بات ہےمیں تو اپنے سر کو ہلائے بغیر بہت کچھ بول سکتی ہوں ۔(کئی دفعہ سر ہلاتے ہوئے )
کبھی غور نہیں کیا ۔بولے تو یہ درست بات ہے
یہ تو دیکھ کر ہی دل للچا گیا اور مٹھاس محسوس ہونے لگی
تو ابھی کیجئے نہکبھی غور نہیں کیا ۔
ہاں ابھی صاحبزادے سے کہا ہے مجھ سے بات کرنے کے لیے وہ تو زبان تک ہلانے کو تیار نہیں ۔تو ابھی کیجئے نہ
حیدرآبادی نامی صاحب نے ایک تھریڈ شروع کیا تھا۔
باتاں نہیں کرتے ہم حیدرآبادی
آج اس کا مطلب سمجھ آیا کہ
بس سر ہلاتے ہیں
اور سنائیں ادی