ابن سعید
خادم
مسکان تو واجب ہے، اس کے عوض بھی کوئی امید نہ رکھیں۔
مسکان تو واجب ہے، اس کے عوض بھی کوئی امید نہ رکھیں۔
میں تو آج گھر واپس لوٹا ہوں
سیلانی طبعیت اب کہاں لے گئی تھی ؟ خیریت رہی ؟میں تو آج گھر واپس لوٹا ہوں
جی! کچھ دیر قبل پہنچے ہیں۔پہنچ گئے آفس ؟
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ ؟السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
وعلیکم السلام ۔۔۔ دو منٹ رک جائیں ۔۔ادھر سے گزرا تھا سوچا سلام کرتا چلوں۔
دو منٹ تو رک سکتا ہوں۔ ابھی لنچ کیا ہے۔ اب تھوڑا کاموعلیکم السلام ۔۔۔ دو منٹ رک جائیں ۔۔
اپنی فوٹوگرافی شئیر کرنا کم کر دی آپ نےدو منٹ تو رک سکتا ہوں۔ ابھی لنچ کیا ہے۔ اب تھوڑا کام
بس کام میں کافی مصروف ہوں آج کل۔بہت کم وقت ملتا ہے تصاویر بنانے کا۔ویسے جلد ہی کچھ شامل کروں گااپنی فوٹوگرافی شئیر کرنا کم کر دی آپ نے
بہتر ۔۔ شامل ضرور کریں ۔۔ کافی کلاسیکل کیپچر ہوتے ہیں آپ کے ۔۔بس کام میں کافی مصروف ہوں آج کل۔بہت کم وقت ملتا ہے تصاویر بنانے کا۔ویسے جلد ہی کچھ شامل کروں گا
میں ٹھیک ٹھاک۔۔ آپکی تصویر اچھی ہے عمر بھائیوعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ ؟