قیصرانی

لائبریرین
آئی فون 5 سے آئی فون 6۔ سائز 4 سے 4.5 انچ وغیرہ
اوہو، فون اپ گریڈ کیا ہے، میں سمجھا کہ آپریٹنگ سسٹم کی حد تک اپ گریڈیشن ہوئی ہے کہ آپ نے چند منٹ لگائے اپ گریڈیشن پر :)
ساڑھے چار انچ لینے کی کیا وجہ؟ جیسا کہ مجھے ذاتی طور پر اس سے بڑی سکرین پسند ہے؟ :)
 
mfdarvesh

محفلین

بڑی سکرین والے فون بیٹری پی جاتے ہیں، S3 مشکل سے ہی دن گزارتا ہے، بس چارجنگ کیے رکھو
نوکیا کے فون ہوتے تھے، بس بے فکر، چار دن کے بعد چارجر کی شکل دیکھیں گے
 
مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ آئی فون 6 اور 6 پلس دونوں ہی ڈوئل کور 1.4گیگا ہرٹز اور ایک جی بی ریم دے رہے ہیں؟
 
زیک

مسافر
کیسے ہیں زیک بھائی
یہ تو کافی اچھی اپ گریڈ ہے، کیسا ہے آئی فون 6؟ اب تو سائز سام سنگ کے برابر ہوتا جا رہا ہے
ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟

فون فی الحال تو اچھا ہی لگ رہا ہے۔ پاسورڈز اینٹر کرنے، ڈیٹا ریسٹور کرنے اور کیریئر ایکٹیویشن میں وقت لگ رہا ہے۔
 
زیک

مسافر
اوہو، فون اپ گریڈ کیا ہے، میں سمجھا کہ آپریٹنگ سسٹم کی حد تک اپ گریڈیشن ہوئی ہے کہ آپ نے چند منٹ لگائے اپ گریڈیشن پر :)
ساڑھے چار انچ لینے کی کیا وجہ؟ جیسا کہ مجھے ذاتی طور پر اس سے بڑی سکرین پسند ہے؟ :)
5.5 انچ ایک ہاتھ سے آسانی سے اپریٹ نہیں کیا جاتا اور بھاری بھی ہے۔ 4.7 انچ (پہلے غلطی سے 4.5 لکھا تھا) بہتر ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
5.5 انچ ایک ہاتھ سے آسانی سے اپریٹ نہیں کیا جاتا اور بھاری بھی ہے۔ 4.7 انچ (پہلے غلطی سے 4.5 لکھا تھا) بہتر ہے۔
اس بات پر اتفاق کروں گا کہ جب تک ہاتھ بہت بڑا نہ ہو، بڑا فون رکھنا ایک مشکل ہی ہوتی ہے۔ مجھے خود کچھ وقت لگا تھا نوٹ تھری پر ایڈجسٹ ہونے میں :)
 
بڑی سکرین والے فون بیٹری پی جاتے ہیں، S3 مشکل سے ہی دن گزارتا ہے، بس چارجنگ کیے رکھو
نوکیا کے فون ہوتے تھے، بس بے فکر، چار دن کے بعد چارجر کی شکل دیکھیں گے
بھئی ہمارے پاس بھی ساڑھے پانچ انچ کا فون ہے، تین جی بی ریم، دو اعشاریہ پانچ گیگا ہرٹز کواڈ کور پروسیسر، ایڈرینو تین سو تیس جی پی یو، چونسٹھ جی بھی اسٹوریج، این ایف سی سمیت سبھی ضروری سینسرز کے ساتھ ایک دفعہ مکمل چارجنگ کے بعد معمول کے استعمال کے تحت آرام سے ڈیڑھ سے دو دن نکل جاتے ہیں۔ امید ہے کہ اینڈرائڈ کے اگلے اپڈیٹ کے بعد بیٹری کا استعمال مزید بہتر ہو جائے گا کیونکہ اس میں پروجیکٹ وولٹا کے تحت بیٹری آپٹیمائزیشن پر کافی کام ہوا ہے۔ :) :) :)
 
Top