نہیں، کچھ ماہ قبل ہی، کسی قسم کے فنکشن پر تھی شایدکہیں ایک آدھ دہائی پہلے تو نہیں۔
ویسے مجھے شک ہو رہا ہے کہ لندن میں ہر پاکستانی ہر دوسرے پاکستانی کو جانتا ہے۔
وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟ ہم سب ٹھیک
میں ٹھیک ٹھاک ہوں اب تو ۔۔ آج بلڈ ٹیسٹ کروا کر آئی ہوں رپورٹ آئے گی تو پھر ڈاکٹر کو دیکھانے جاؤں گی۔۔۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ملائکہ پری کیسی ہیں اور اب طبیعت کیسی ہے؟
چلیں، جلدی جلدی اچھی خبر سنائیںمیں ٹھیک ٹھاک ہوں اب تو ۔۔ آج بلڈ ٹیسٹ کروا کر آئی ہوں رپورٹ آئے گی تو پھر ڈاکٹر کو دیکھانے جاؤں گی۔۔۔
کیسی ہیں آپ ؟؟؟وعلیکم السلام
جی اب تو ٹھیک ہی آئے گی مجھے پتہ ہے :۔)چلیں، جلدی جلدی اچھی خبر سنائیں
میں اچھی ہوں ملائکہ شکریہ آپ کیسی ہیں ؟کیسی ہیں آپ ؟؟؟
کیسے ؟ کہاں ؟ اور خبر کس نے دی ؟؟؟مجھے تو رپورٹ ملی تھی کہ آپ اُن سے مل چکی ہیں
انتہائی معلوماتینہیں، ان دونوں کی ہی ملاقات ہوئی تھی لیکن وہ ملاقات کسی اور وجہ سے اور کسی اور وقت ہوئی تھی، البتہ "وہ" اب جانتی ہیں کہ صائمہ شاہ کون ہیں
میں تو بہت سے لوگوں کو نہیں جانتینہیں، کچھ ماہ قبل ہی، کسی قسم کے فنکشن پر تھی شاید
یہ بات کسی حد تک درست ہے
کیسے ؟ کہاں ؟ اور خبر کس نے دی ؟؟؟
انتہائی معلوماتی
یہ کب اور کہاں کی بات ہے ؟
بے پر کی اڑانے کا الگ سے دھاگہ موجود ہے۔ فیس بک پر میرے فرینڈز لسٹ سے آپ کی تصویر دیکھ کر انہیں یاد آیا تھا کہ وہ آپ سے کسی فنکشن پر مل چکی ہیں۔ زیادہ کریدنا مجھے اچھا نہیں لگامیں تو بہت سے لوگوں کو نہیں جانتی
کونسا فنکشن تھا ؟ کہیں آپ بےپرکی تو نہیں اڑا رہے ؟؟
اب لندن میں پاکستانی اس قدر بھی محدود تعداد میں نہیں ہوں گے۔کہیں ایک آدھ دہائی پہلے تو نہیں۔
ویسے مجھے شک ہو رہا ہے کہ لندن میں ہر پاکستانی ہر دوسرے پاکستانی کو جانتا ہے۔
جلدی سے بالکل ٹھیک ہو جائیں اور مسکراتی نظر آئیں ملائکہ پری۔میں ٹھیک ٹھاک ہوں اب تو ۔۔ آج بلڈ ٹیسٹ کروا کر آئی ہوں رپورٹ آئے گی تو پھر ڈاکٹر کو دیکھانے جاؤں گی۔۔۔
عین ممکن ہےاس قسم کا یکطرفہ تعارف بدیانتی میں شمار ہوتا ہے۔
اور اس پر ایسا جواب ڈھٹائی کے زمرے میں آتا ہے۔عین ممکن ہے
یہ بھی عین ممکن ہےاور اس پر ایسا جواب ڈھٹائی کے زمرے میں آتا ہے۔
ڈھٹائی کی معراج!یہ بھی عین ممکن ہے