ابن سعید
خادم
کوئی بات نہیں، نظام الانجم کی طرف چلے چلتے ہیں بٹیا۔ہمارے آنے تک تمام نظام شمسی ہی غائب ہو گیا
کوئی بات نہیں، نظام الانجم کی طرف چلے چلتے ہیں بٹیا۔ہمارے آنے تک تمام نظام شمسی ہی غائب ہو گیا
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ؟؟؟
متنازعہ موضوعات پر بہتر ہو جاتی ہےخدا عظیم نہیں ہے والا دھاگہ پڑھ کر میں اپنا بیان واپس لیتی ہوں آپ کی اردو تو اچھی بھلی ہے
بڑی سیانی ، سیلیکٹو اردو ہے آپ کیمتنازعہ موضوعات پر بہتر ہو جاتی ہے
یہ یونی سیکس نیم ہےیہ انجم لڑکا ہے یا لڑکی؟ قیصرانی سے پوچھنا پڑے گا۔
میں کیسے پہنچا سکتی ہوں آپ نے تو مجھے ملوایا بھی نہیں ان سےشکریہ شکریہ۔ آگے تک رپورٹ پہنچا دیجئے گا مثبت مثبت
لگتا ہے Oliver والا قول ابھی تک پلے نہیں پڑا۔آپ تو ساری باتیں اولیور پر چھوڑ دیتے ہیں، انجم کا میں نے کبھی تذکرہ ہی نہیں کیا تو مجھے کیسے پتہ
یہ میرے لیے بھی خبر ہی ہے کہ میں آگے تک خبر پہنچا سکتی ہوںآگے تک رپورٹ؟ صائمہ شاہ آپ کو آگے کی خبر مل گئی؟
الیور ٹوسٹ بائی چارلس ڈکنز میں ایک مشہور ڈائلاگ ہے جس میں الیور کہتا ہے:لگتا ہے Oliver والا قول ابھی تک پلے نہیں پڑا۔
کسی اور صائمہ سے تو ملاقات نہیں کرا دی؟مجھے تو رپورٹ ملی تھی کہ آپ اُن سے مل چکی ہیں
اوہو، تو اس آلیور کی بات ہو رہی تھی جو کہ ڈکنز کا ایک کردار ہے۔ میں سمجھا کہ یہ کوئی رائٹر ہوگا خود سےالیور ٹوسٹ بائی چارلس ڈکنز میں ایک مشہور ڈائلاگ ہے جس میں الیور کہتا ہے:
Please, sir, I want some more.
بھئی ہمارے پاس بھی ساڑھے پانچ انچ کا فون ہے، تین جی بی ریم، دو اعشاریہ پانچ گیگا ہرٹز کواڈ کور پروسیسر، ایڈرینو تین سو تیس جی پی یو، چونسٹھ جی بھی اسٹوریج، این ایف سی سمیت سبھی ضروری سینسرز کے ساتھ ایک دفعہ مکمل چارجنگ کے بعد معمول کے استعمال کے تحت آرام سے ڈیڑھ سے دو دن نکل جاتے ہیں۔ امید ہے کہ اینڈرائڈ کے اگلے اپڈیٹ کے بعد بیٹری کا استعمال مزید بہتر ہو جائے گا کیونکہ اس میں پروجیکٹ وولٹا کے تحت بیٹری آپٹیمائزیشن پر کافی کام ہوا ہے۔