زیک
مسافر
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
گیسٹ لسٹ بن گئی ؟ کیا ہمارا نام بھی شامل ہے مہمانانِ گرامی میں ؟آپ کی پوسٹ کافی معلوماتی ہے۔ شکریہ
ابھی تو منصوبے بن رہے ہیں کہ کس نے کہاں منتقل ہونا ہے، کب ہونا ہے، شادی کے لئے ڈریسز کا انتخاب، شادی ادھر ہو، اُدھر ہو کہ پاکستان ہو، وغیرہ وغیرہ۔ سردیاں تو انہی چکروں میں نکل جائیں گی
امید پر دنیا قائم ہےگیسٹ لسٹ بن گئی ؟ کیا ہمارا نام بھی شامل ہے مہمانانِ گرامی میں ؟
ان کی خوش قسمتی ہوگی اور یوں بھی بیگم سے ملاقات کا الزام تو لگا ہی چکے ہیں اب ملاقات ہو ہی جائے تو اچھا ہےامید پر دنیا قائم ہے
اینڈرائڈ فون میں اردو کی بورڈ کا مسئلہ کئی برسوں قبل حل ہو چکا تھا۔ خاص کر تھرڈ پارٹی کی بورڈ کی سپورٹ کے چلتے کئی اچھے کی بورڈ موجود ہیں، لیکن کبھی اردو کی بورڈ نصب کر کے باقاعدہ استعمال نہیں کیا، نہ تو کمپیوٹر میں نہ ہی فون میں۔ اردو ایڈیٹر کی موجودگی کے باعث اکثر اس کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی۔ البتہ اینڈرائڈ کے کروم فار موبائل میں عرصہ سے یہ دقت پیش آتی ہے کہ اس میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا۔ ہم نے حال ہی میں مشاہدہ کیا ہے کہ کسی لفظ کے وسط میں کہیں کرسر رکھ کر ٹائپ کیا جائے تو تبدیلی ہوتی ہے لیکن لفظ کے اخیر میں یا علیحدہ لفظ کے طور پر ٹائپ کریں تو متوقع تبدیلی نہیں ہوتی۔ ہمارا خیال ہے کہ جاوا اسکرپٹ گیٹ سیلیکشن رینج کے آس پاس کا کوئی بگ ہوگا جو یہ مسئلہ کر رہا ہے۔کیا آپ کے ایک جمع ایک میں اردو کی بورڈ نہیں؟ یا محفل کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا؟
ہاہاہاہا۔ یہ چیز۔
میں نے تو صرف ترجمہ کیا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ہم آج صبح دہلی پہنچے ہیں۔ بوچھی اپیا کے مراسلے دیکھ لیے تھے۔
اس جمعہ کو دوران سفر لندن میں ڈیڑھ دو گھنٹے کا لے اوور ہے، اگر اسی دوران یہ فریضہ انجام دے لیں تو اخراجات سے بچ جائیں گے ورنہ مور کے قصے کی ابتدا میں ہی شرائط بیان کر دی گئی تھیں۔لسٹ تو نہیں بنی یا کم از کم فائنل نہیں ہوئی، لیکن محفل کے جو بھی اراکین تشریف لانا چاہیں گے، ان کے نام ایڈ ہو جائیں گے۔ آپ، @زیک، ابن سعید بھائی اور دیگر احباب بائی ڈیفالٹ شامل ہیں، یعنی اگر نہ آئے تو ڈیفالٹر قرار پائیں گے
ہیں؟ یہ کسکی شادی کی بات ہو رہی ہے؟آپ کی پوسٹ کافی معلوماتی ہے۔ شکریہ
ابھی تو منصوبے بن رہے ہیں کہ کس نے کہاں منتقل ہونا ہے، کب ہونا ہے، شادی کے لئے ڈریسز کا انتخاب، شادی ادھر ہو، اُدھر ہو کہ پاکستان ہو، وغیرہ وغیرہ۔ سردیاں تو انہی چکروں میں نکل جائیں گی