قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟السلام علیکم ۔۔ صبح الخیر ۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟السلام علیکم ۔۔ صبح الخیر ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں؟؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
الحمدللہ۔ روٹین چل رہی تھی پر اب کچھ میجر تبدیلیاں آ رہی ہیںالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں؟؟
واپسی کب ہے جنّاب؟
جب تک شادی والی بات نہیں بتائیں گے، ٹھیک نہیں ہوںوعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
شادی جب ہوگی تو آپ کو دعوت نامہ بھیج دوں گا۔ اب بتائیے، کیسے ہیں؟جب تک شادی والی بات نہیں بتائیں گے، ٹھیک نہیں ہوں
ہاہاہا۔ ابھی آنے والے بات تو ہمنے کی ہی نہیں۔ ہم تو صرف یہ جاننا چاہ رہے تھے کہ شادی کسکی ہو رہی ہےشادی جب ہوگی تو آپ کو دعوت نامہ بھیج دوں گا۔ اب بتائیے، کیسے ہیں؟
جس کی ہونی ہے، اسی کی ہی ہوگی بھئیہاہاہا۔ ابھی آنے والے بات تو ہمنے کی ہی نہیں۔ ہم تو صرف یہ جاننا چاہ رہے تھے کہ شادی کسکی ہو رہی ہے
الحمدللہ خیریت سے ہوں۔
بات پہیلیوں میں کرنے کی بجائے فیس بک پر کر لیتے ہیں۔ کیا خیال ہےجس کی ہونی ہے، اسی کی ہی ہوگی بھئی
فیس بک آئی ڈی میں نے کچھ عرصے سے ڈی ایکٹی ویٹ کی ہوئی ہےبات پہیلیوں میں کرنے کی بجائے فیس بک پر کر لیتے ہیں۔ کیا خیال ہے
چاہیں تو سکائپ پر ٹیکسٹ کر دیں، کہ وہ کام کی وجہ سے نہیں چھوڑا جا سکتابات پہیلیوں میں کرنے کی بجائے فیس بک پر کر لیتے ہیں۔ کیا خیال ہے
کیا امریکی NSA سے خطرہ محسوس ہوگیا تھا ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات کے بعد؟فیس بک آئی ڈی میں نے کچھ عرصے سے ڈی ایکٹی ویٹ کی ہوئی ہے
خیر اب انی بھی انہیر نہیں پئی ہوئی۔چاہیں تو سکائپ پر ٹیکسٹ کر دیں، کہ وہ کام کی وجہ سے نہیں چھوڑا جا سکتا
کیسی تبدیلیاں ؟الحمدللہ۔ روٹین چل رہی تھی پر اب کچھ میجر تبدیلیاں آ رہی ہیں
This Friday!واپسی کب ہے جنّاب؟
ملازمت تبدیل کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ عین ممکن ہے کہ کچھ عرصے کے لئے تعلیم کا سلسلہ پھر سے شروع ہو جائے، وغیرہ وغیرہکیسی تبدیلیاں ؟
سفر بخیرThis Friday!
شکر ہے کہ Olet olemassaI have resolved an issue on the server of UrduWeb۔